Beautiful chocolate cake🎂
#cookwithamna
eid recipe
Steps
- 1
کیک بنانے کے لیئے مکھن چینی بیٹ کر کے انڈے ڈالکر بیٹ کریں پھر تمام ڈرائی اجزاء اور ایسنس ڈالکر بیٹ کریں ساتھ دودھ بھی ڈالتے جائیں اور ایک چھ انچ کے گریسڈ راونڈ پین اور دوسرے آٹھ انچ کے گریسڈ راونڈ پین میں ڈالکر 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر ایک گھنٹہ بیک کریں
- 2
بٹر کریم کے لیئے تمام اجزاء پندرہ بیس منٹ تک بیٹ کریں
- 3
فونڈینٹ کے لئیےمارش میلو کو چھوٹے پیس میں کاٹ لیں اور پانی ڈالکر دس سیکنڈ مائکرو ویو کریں پھر ٹاپ پر آئسنگ شوگر چھان کر ڈالیں بیچ میں یہ پگھلی مارش میلو ڈال کر مکس کر کے گوندھیں آخر میں مارجرین ہاتھ پر لگاتی جائیں اور فولڈ کرتی جائیں کلر بھی مکس کر لیں پھر کلنک میں ریپ کر کے رکھیں فرج میں نہیں رکھنا ائیر ٹائٹ باکس میں رکھنا ہے پھر بیل کر کٹر سے کاٹ کر فلاورز بنائیں
- 4
شوگر پیسٹ کے لئیے مزید آئسنگ شوگر اور مارجرین کے علاوہ باقی تمام اجزاء بیٹ کریں پھر مزید آئسنگ شوگر اور مارجرین مکس کر کے گوندھ لیں اور کلنک سے ریپ کر کے ائیر ٹائٹ باکس میں باہر ہی رکھیں فرج میں نہیں رکھنا پھر بیل کر فلاورز بنا لیں یہ پانچ دس منٹ میں ڈرائی ہو جاتے ہیں اور اسی شیپ کے رہتے ہیں کلر اندر بھی مکس کر سکتے ہیں گوندھتے وقت اور اوپر سے بھی کر سکتے ہیں
- 5
گلٹر بنانے کے لیئے جلیٹن اور پانی کو دس منٹ مائکرو وئیو کریں پھر اسمیں فوڈ کلر اور گولڈن ڈسٹ مکس کریں اب کسی ٹرے پر کلنک لگا دیں اسپر یہ مکسچر پھیلا کر لگا دیں اور پوری رات کے لیئے چھوڑ دیں صبح یہ ڈرائی ہوجائے گا اسے کلنک سے نکال کر قینچی سے کاٹ کر گرائنڈر میں ڈال کر گرائنڈ کر لیں
- 6
لیس بنانے کے لیئےسب اجزاء گرم پانی میں مکس کر کے لیس میٹ میں بھر کے لگا دیں اور اوپر زائد مکسچر اسکریپر سے صاف کر دیں چھ گھنٹے بعد سوکھ جائے گی تو نکال لیں اور سیدھا کر کے پلاسٹک شیٹ میں بند کر کے رکھیں گولڈن بنا نا ہو تو میٹ میں پہلے گولڈن ڈسٹ بھر دیں پھر مکسچر بھریں
- 7
کیک کو بٹر کریم سے کور کر کے گلیٹر فونڈینٹ لگائیں لیس لگائیں شوگر پیسٹ کے فونڈینٹ کر فلاورز سے ڈیکو ریٹ کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Slow Cooker Goat Curry (myheartbeets.com)
Cluelesskitty
-

cindybear
-

Maggie Conlon
-

Shivani gori
-

Annike !:)
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Hema Wane
-

Rita Talukdar Adak
-

Ricardo
-

Leelumae
-

Brandon
-

Leelumae
-

Brandon
-

Prasel
-

meemi’s kitchen
-

Anamta Azeem
-

Priya Arora
-

Sanuber Ashrafi
-

Surbhi Bhavesh Chauhan
-

Sapna Arora
-

Sanuber Ashrafi
-

Rabiqa Ahsan




















Comments (2)