Kit kat cake 🎂
#cookwithamna
eid recipe
Steps
- 1
میدہ کوکو بیکنگ پاوڈر مکس کر کے چھان لیں
- 2
چاکلیٹ اور دودھ کو مکس کرتے ہوئے میلٹ کر لیں
- 3
مکھن شوگر بیٹ کر کے انڈے ایک ایک کر کے ڈالیں بیٹ کریں
- 4
ایسنس ڈالیں بیٹ کریں میدہ مکسچر تھوڑا تھوڑا ڈالتے ہوئے بیٹ کریں چاکلیٹ مکسچر ڈال کر بیٹ کریں
- 5
آٹھ انچ کی راونڈ پین کو گریس کر کے میدہ چھڑک کر اس میں سارا مکسچر ڈالکر 180ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں 45 منٹ لگ سکتے ہیں
- 6
بٹر کریم کے اجزاء پندرہ منٹ تک بیک کریں اور کیک ٹھنڈا ہو تو کیک کو اس سے کور کر لیں اور سائڈز پر روزیٹس پائپ کریں
- 7
گناش کے اجزاء میلٹ کر کے کیک پر ڈال دیں اور روزیٹس پر کٹ کیٹ رکھ دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Homemade Chinese Vegetable Curry
Mad Cook
-

Kumkum Chatterjee
-

caroline muhoro
-

wingmaster835
-

Mukti Sahay
-

Mukti Sahay
-

Kulsoom Bukhari
-

Spicy Italian Sausages with Grilled Vegetables
Xavier Seror
-

Tricolour Pulao Independence Day Special
Swati Ganguly Chatterjee
-

Robert Gonzal
-

Elyse Rose
-

Sundas Faisal
-

Sadaf Salman
-

maimz cuisine
-

RUCHIKA
-

Swaranjeet and Ranjeet Singh Arora
-

Shabnam Kisku
-

Chef suad
-

Nazakat Amir
-

Bindi shah
-

Sadaf Salman
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/12739869











Comments (9)
Yummmmy😍🥰❤️😋🥰