ہری پیاز شملہ مرچ قیمہ

#WEARETOGETHER
قیمہ اور ہری پیاز بہت سے لوگ پکاتے ہیں اسمیں اگر شملہ مرچ کا اضافہ کردیں تو یہ بہت لذیذ کامبینیشن بن جاتا ہے ۔
ہری پیاز شملہ مرچ قیمہ
#WEARETOGETHER
قیمہ اور ہری پیاز بہت سے لوگ پکاتے ہیں اسمیں اگر شملہ مرچ کا اضافہ کردیں تو یہ بہت لذیذ کامبینیشن بن جاتا ہے ۔
Steps
- 1
قیمہ ہاتھ کا کٹا ہوا دھو کر چھلنی میں رکھ دیں
- 2
شملہ مرچ اور ہری پیاز کاٹ ک ایک ٹیبل اسپون آئل میں الگ الگ ہلکی سی فرائی کر لیں
- 3
ایک پتیلی میں آئل گرم کرکے سلائس پیاز ڈالکر براون کرلیں پھر اسمیں لہسن ادرک بھون کر لال مرچ ہلدی دھنیہ ڈالکر تھوڑا پانی ڈالکر بھون لیں پھر قیمہ ڈالکر خوب بھون کر ٹماٹر ڈالکر میڈیم آنچ پر پکائیں اگر ضرورت ہو تو 1/4 کپ پانی ڈال دیں قیمہ گل جائے تو فرائی کی ہوئی ہری پیاز شملہ مرچ ہری مرچیں ثابت یا کٹی جیسے دل چاہے ڈالکر دو منٹ سلو آنچ پر ڈھک کر پکائیں لیں پھر ادرک کٹی اور پسا گرم مصالحہ ڈالکر ہرا دھنیہ ڈال کر اتار لیں چولھے سے چپاتی کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Cluelesskitty
-

mary jane
-

Jamaican Meatloaf with Peppers and Banana Topping
Rebecca Dunsworth
-

Gabriel Ivarsson
-

Lauki Thalipeeth (Bottle Gourd Flatbread)
Sangita Vyas
-

Angella Ambrose
-

Karthikeyan Nanjanavaram -

Easy Homemade Naan (Pan Method)
Phenny Sharon -

Chicken bacon cheddar ranch egg rolls
Chef Nena
-

kairynel
-

Chicken 🐔 and Waffles 🧇with a Spicy 🥵Maple Sauce
Crock Pot Girl 🤡
-

skunkmonkey101
-

Sharon Ellis
-

Sunita Chakrabarty
-

DrSwati Verma
-

Vandana Kansara
-

Zoya Khan
-

Rimjhim Shruti
-

Mai Tarek
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Monika Monga
-

Jyoti Harisinghani
-

Pinky Jain






Comments (4)