آلو کی طہاری ۔

طہاری یا طاہری ایک سمپل اور مزےدار ڈش ہے پاکستان کے اکثر گھرانوں میں طہاری گرمیوں کی دوپہر میں سلاد رائتے چٹنی کے ساتھ سرو کی جاتی ہے ۔
آلو کی طہاری ۔
طہاری یا طاہری ایک سمپل اور مزےدار ڈش ہے پاکستان کے اکثر گھرانوں میں طہاری گرمیوں کی دوپہر میں سلاد رائتے چٹنی کے ساتھ سرو کی جاتی ہے ۔
Steps
- 1
چاول دھو کر 15 منٹ بھگو دیں آلو چھیل کر درمیانے ٹکڑے کر لیں
- 2
تیل گرم کرکے اسمیں ثابت زیرہ ڈالکر پیاز ڈال کر لائٹ براون کرلیں ۔
- 3
اب آئل میں ادرک لہسن پسا تمام مصالحے سوائے گرم مصالحے کے ڈالکر ٹماٹر ڈال دیں اور میڈیم آنچ پر ٹماٹر گلا لیں
- 4
اب آلو ایک کپ پانی کے ساتھ ڈالکر گلنے رکھ دیں جب آلو ہوجائیں تو اسمیں چار سے ساڑھے چار کپ پانی ڈالکر ابال آنے دیں پھر اسمیں چاول ہری مرچ پودینہ اور ہسا گرم مصالحہ ڈالکر 5 منٹ فل پھر میڈیم آنچ پر پکائیں پانی خشک ہوجایے تو 15 منٹ دھیمی آنچ پر دم پر رکھ دیں ۔ تیار ہے آلو کی طہاری ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Sanuber Ashrafi
-

Muniswari.G
-

Mom's Italiano Marinara Spaghetti Sauce
Cluelesskitty
-

Jeremy Smith
-

Sarvat Hanif
-

Amazing Foodies
-

Insect Guy -

Chickpea Curry with Ground Insects
Insect Guy -

Green Bean Stir Fry with Insect Powder
Insect Guy -

Margarita shrimp with coconut cilantro rice
Chef Bryce
-

Spoonful Passion
-

Bbop
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

teesa davis
-

Jyoti Singh
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Head Over Meals by Dipika Ravichandran
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

asma syed
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Vada pav With Garlic Peanuts Chutney
Shivani gori







Comments (2)