Beef Pulao

#recreate
ہمارے گھر سے قریب ڈبل اے فوڈ سینٹر کا پلاو بہت مشہور ہے ہم اکثر وہاں پلاو کھانے جاتے تھے کل میرے ہسبینڈ کو بہت یاد آرہا تھا اور بارش اتنی طوفانی انکی خواہش پر آج دوپہر بنا لیا ہم نے پلاو 🙂
Beef Pulao
#recreate
ہمارے گھر سے قریب ڈبل اے فوڈ سینٹر کا پلاو بہت مشہور ہے ہم اکثر وہاں پلاو کھانے جاتے تھے کل میرے ہسبینڈ کو بہت یاد آرہا تھا اور بارش اتنی طوفانی انکی خواہش پر آج دوپہر بنا لیا ہم نے پلاو 🙂
Steps
- 1
یخنی کے اجزاء اور پانی گوشت کے ساتھ پکنے رکھ دیں تھوڑی دیر پکنے کے بعد ڈھکن ڈھک کر آنچ ہلکی کر کے ابلنے دیں
- 2
جب گوشت گل جائے تو بوٹیاں نکال کر یخنی چھان کر نکال دیں اور پیاز لہسن بھی نکال کر دبا کر اسکا پلپ نکال لیں چھلکا اور بقیہ اجزاء یعنی دھنیہ سونف زیرو سونٹھ بھی پھینک دیں
- 3
گھی گرم کر کے پیاز لال کر کے لہسن ادرک اور یخنی سے نکلے لہسن پیاز کا پلپ ڈالکر بھون کر ثابت گرم مصالحہ تیز پتہ بادیان ڈالکر بھونیں
- 4
پھر بوٹیاں دہی ڈالکر بھونیں اور بچی ہوئی اور چھنی ہوئی یخنی ڈالکر بھیگے چاول ڈالکر چیک کریں کہ پانی آپکی انگلی کی پور کے پہلے نشان یعنی ایک انچ تک ہے یا نہیں اگر کم ہو تو مزید پانی ڈال لیں اور درمیانی آنچ پر پکنے دیں
- 5
تھوڑی تھوڑی دیر بعد چمچہ چلا دیں جب پانی خشک ہو تو ڈھک کر دم پر رکھ دیں پندرہ منٹ بعد پلاو تیار ہے رائتے سلاد کے ساتھ سرو کریں
- 6
میں نے بچوں کو خوش کرنے کے لیئے فونڈینٹ کا شیف بھی بنایا ہے🙂
Similar Recipes
More Recipes
-

Chicken Pesto Stuffed Portobello Mushrooms
Rebecca Dunsworth
-

Shobha Deshmukh
-

Aloo Paratha (Stuffed Flatbread)
MJ's Kitchen
-

Swaminathan.V
-

Refreshing Summer Onion & Tomato Salad
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

AllDay Meal
-

Emperor Nasi Goreng
-

Danielle Barnes
-

Lauren
-

Saleha Shoaib
-

Pratibha
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Poonam N Jhaveri
-

Akanksha gupta(24) -

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Cook With Passion
-

Ankita Bhavsar
-

Lexi Castaneda
-

Overnight oats with mix berries
Sabrina Yasmin
















Comments (10)