Steps
- 1
پہلے ایک پیالے 4 چمچ آئل ایک چمچ لہسن ادرک پیسٹ آدھ چمچ نمک آدھ کٹی لال مرچ ایک چمچ سویا سوس ایک چمچ چلی ساس ڈال کر چکن کو میری نیٹ کرلیں 10 منٹ کے بعد ایک پین میں ڈال کر پکائیں
- 2
اب ایک پین میں باقی بچا آئل ڈال دیں اس میں لہسن ادرک پیسٹ چلی ساس سویا سوس چلی گارلک سوس نمک سرکہ چینی سب ڈال کر مکس کریں دو گلاس پانی ڈال دیں اب ایک پیالی میں کارن فلور ڈال تھوڑے سے پانی میں حل کر کے ڈال دیں ایک ابال آ جائے تو پکا ہوا چکن شملہ مرچ ٹماٹر آر پیاز ڈال مکس کریں اور ایک ابال دیں کر چولہا بند کردیں مکس کریں رائس کے ساتھ سرو کریں انجوائے کریں 👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Aruna Thapar
-

Molly Player
-

Deepa Rupani
-

Seema Sharma
-

Fabio
-

ZMA
-

LT Cook
-

Sarvat Hanif
-

Minda
-

Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Kitchen J
-

Kyle Koshman
-

Banana Blossom Appetizer or Mochar Chop
Kumkum Chatterjee
-

Madiha Abdul Samad -

Umme Yousuf
-

Elizabeth Musingi
-

Madiha Abdul Samad -

Umme Yousuf
-

Bushra Mushtaq
-

Hermain Saad
-

Passi Vikshali
-

Meryem Jebari
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13625554









Comments (2)