تندوری چاے ☕

#chai ہم نے مٹی کے نیے برتن خریدے تھے اور میں سوچ رہی تھی کہ اس میں کچھ بنایا جائے اس طرح پھر چاے کا چیلنج آ گیا تو میں نے اس برتن میں تندوری چاے بنائی جو کہ بہت ہی اچھی اور مزے کی بنی آپ بھی اس کو ضرور ٹراے کریں 😋😋☕☕☕

Steps
- 1
مٹی کے برتن کو اچھی طرح 15 منٹ تیز آنچ پر گرم کر لیں.
- 2
دوسرے چولھے پر دودھ پانی اور الایچی ڈال کر ابال لیں اب اس میں باریک کٹی ادرک، دار چینی، سونف، شکر اور چاے کی پتی ڈال کر ابال لیں.
- 3
اب 6-5 منٹ تیز آنچ پر چاے کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور چھان لیں.
- 4
اس کے بعد مٹی کے برتن کو گہرے برتن میں رکھیں اور گرم چاے کو تیز گرم مٹی کے برتن میں ڈال دیں اور پھر تندوری چاے تیار ہے.
- 5
تندوری چاے تیار ہے اب اس کو سرو کریں 😋😜😜😜😜
Similar Recipes
More Recipes
-

Pragati Hakim
-

Bonface kithinji
-

Supriya Devkar
-

Laju Gehani
-

Rekha Bapodra
-

culinarycubit
-

Nutty Herb Stuffed Baingan (Bharwa Baingan)
Rekha Bapodra
-

Mridula Srivastava
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Elyse Rose
-

jenscookingdiary
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Adrianne Meszaros
-

Hunny narang
-

Kishu verma -

Tea & biscuits
-

Aisha Ardo
-

Pradnya Khadpekar
-

Nayna Shah
-

Naheed Alam
-

Diana Abraham
-

Bhavini arora
-

sumshakasumsum

Comments (2)