ایگ چیز رول❤️

#Joy
یو تو گھر میں سب ایگ (ہاف فرائی) کھاتے ہیں۔اگر دوپہر میں یا رات کے کھانے میں بنانا ہو تو مختلف انداز میں (یعنی مختلف مرچیں یا چیزوں کا اضافہ کیا جاتا ہے) یقیناً بنتے ہونگے۔خیر اسی لیے میں نے سوچا میری کوئی ترکیب خاص نہ ہوگی۔پھر سوچا آسان سا ہی بنالیا جائے (بہت دن بعد سوچ ہی لیا)۔😁
ایگ چیز رول❤️
#Joy
یو تو گھر میں سب ایگ (ہاف فرائی) کھاتے ہیں۔اگر دوپہر میں یا رات کے کھانے میں بنانا ہو تو مختلف انداز میں (یعنی مختلف مرچیں یا چیزوں کا اضافہ کیا جاتا ہے) یقیناً بنتے ہونگے۔خیر اسی لیے میں نے سوچا میری کوئی ترکیب خاص نہ ہوگی۔پھر سوچا آسان سا ہی بنالیا جائے (بہت دن بعد سوچ ہی لیا)۔😁
Steps
- 1
پیاز اور ہری مرچوں کو چوپ کر لیں۔
- 2
انڈوں کو پھینٹ لیں۔ساتھ ہی نمک، کالی مرچ پاؤڈر ، پیاز اور ہری مرچ شامل کردیں۔
- 3
اب فرائی پین کو گرم کریں،پین میں تیل ڈالیں،تیل پورے پین میں لگ جائے،
- 4
اب انڈے کا آمیزہ ڈالیں،اور پورے پین میں پھیلا لیں،یاد رہے پورا نہیں ڈالنا ہے تین حصوں میں ڈالنا ہے،
- 5
جب پک جائے تو چیز ڈال دیں،انڈے کو رول کرلیں،آخر کا تھورا حصہ چھوڑ دیں،اور انڈے کو پین کی ایک سائیڈ پر کردیں،
- 6
انڈے کا آمیزہ ڈال دیں ایسے کہ پکے ہوئے انڈے سے جڑ جائے،پک جائے تو اسے بھی ساتھ رول کر دیں،
- 7
اسی طرح باقی کا ڈال کر بنالیں،اور آرام سے پلیٹ میں نکال لیں، اوریگانو چھڑک دیں اور ٹکرے کر لیں،
- 8
بچوں کو توس کے ساتھ دیں،خود کھائیں، انجوائے کریں'
Similar Recipes
More Recipes
-

Lichi Lonka Sherbet (Litchi Mirchi Sherbet)
Jibita Khanna
-

Brad's Garlic Chipotle Shrimp Street Tacos
wingmaster835
-

Nicky
-

Padmini Venkatesan
-

Ankita Kapil Varshney
-

Francesco
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Francesco’s Crying Tiger Pork Chop
Francesco
-

cindybear
-

Lauren
-

Boca de Fogo
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Quick pickled jalapeño rings - i hear this are great on nachos
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Larry Jackson
-

Bhavisha Hirapara
-

Hadisa Tabassum
-

Kavita Arekar
-

Anuradha harwani
-

Instant Strawberry Oats Muesli for Breakfast
Kumkum Chatterjee
-

Hinal Thakrar
-

Sheetal Soni
-

Darshana Naik
-

Amber Dukhorn
-

Samra Suhail

















Comments