مٹن یخنی پلاؤ

#joy
اسلام علیکم دوستوں
مٹن یخنی پلاؤ
میں بہت اسان طریقہ سے بناتی ہوں
اصل میں میں جو پلاؤ مصالحہ استعمال کرتی ہوں
اس میں سارے مصالحے اور خوشبو کے لئے سارے کھڑے مصالحہ
اس میں ہوتے ہیں
تو اسی لئے ریسیپی اسان ہو جاتی ہے
کچھ زیادہ مصالحہ جمع کرنے نہیں ہوتے
اور چاول کو یخنی میں ڈالیں تو اچھے سے بھیگے ہوئے ہوں
اور جب چاول ڈالیں تو دم والی انچ سے پہلے ہلکا پانی رکھے
بلکل پانی خشک نہ کریں 5منٹ میڈیم پھر دم پر
اس طرح چاول نرم اور کھلے کھلے بنے گے اور بار بار چمچہ نہ چلائیں
چاول ٹوٹ جائیں گے اوپر سے ادھ لیموں نچوڑ دیں
چاول کھلے کھلے ہونگے

Steps
- 1
گوشت کو صاف کر کے پریشر ککر میں ڈال دیں 6گلاس پانی ڈالیں اب اس میں سارے مصالحے ڈال دیں اور پریشر ککر چلا دیں 15منٹ چلائیں اور چولہے کو بند کر دیں
- 2
اب مصالحہ تیار کریں ایک پتیلے میں تیل ڈالیں پیاز ڈالیں اور ہلکا سنہرا ہونے لگے تو اس میں لہسن ادرک پیسٹ ابلا ہوا گوشت ڈال کر بھنائ کریں
- 3
ہری مرچ پیسٹ پلاو مصالحہ دہی ڈالیں بھنائ کریں
- 4
نمک ڈالیں اور تھوڑی یخنی ڈال کر بھنائ کریں
- 5
مصالحہ بھون جائیں تو باقی بچی ہوئی یخنی ڈال دیں اور اور ابال دیں بھیگے ہوئے چاول کے پانی کو نتھار لیں اور ابلی ہوئ یخنی میں ڈال دیں
- 6
جیسے ہی پانی ہلکا خشک ہونے لگے دم والی انچ کر دیں 15 منٹ دم دیں اور گرم گرم سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Beena Radia
-

Greek Yogurt a la "Ballaststoff" :)
Ulla Lavina
-

Gary Waite
-

Darshana Patel
-

Yadnya Desai
-

Bina Anjaria
-

Shilpa Shah
-

Deepa Rupani
-

Heena Jani
-

Katatonickat
-

Sugar free pistachio cheesecake
Natalie Truscello
-

carrie
-

Darshana Patel
-

Tandoori malai champ with green chutney
Gurpreet Kaur
-

Divya Patel
-

Anuradha harwani
-

Adeya -

Saqi Parvez -

Tanushree Singh
-

Ritika Chhabra
-

Pressure Cooker Instant Chicken Biryani
Safina Khan

Comments