مصالحہ دار شکر قندی

#cookwithsheenay
اسلام علیکم دوستوں
شکر قندی فیمس اسٹریٹ فوڈ
ہر جگہ ہر گلی محلے میں ہر طرح
سے ملتی ہے کہیں کوئلے پر رکھ کر
سینکی جاتی ہے کہیں ایسے سینکی ہوئی
ملتی ہے ہر جگہ مشہور ہے اسکول کے پاس توضرور
ٹھیلے والے کھڑے ہوتے ہوتےہیں میں نے خوب چٹپٹی
اور مصالحہ دار بنائی ہے اور گھر میں ہی پتیلے میں سینکی ہے
مصالحہ دار شکر قندی
#cookwithsheenay
اسلام علیکم دوستوں
شکر قندی فیمس اسٹریٹ فوڈ
ہر جگہ ہر گلی محلے میں ہر طرح
سے ملتی ہے کہیں کوئلے پر رکھ کر
سینکی جاتی ہے کہیں ایسے سینکی ہوئی
ملتی ہے ہر جگہ مشہور ہے اسکول کے پاس توضرور
ٹھیلے والے کھڑے ہوتے ہوتےہیں میں نے خوب چٹپٹی
اور مصالحہ دار بنائی ہے اور گھر میں ہی پتیلے میں سینکی ہے
Steps
- 1
شکر قندی کو دھو کر صاف کر لیں
- 2
ایک پتیلے میں ڈال کر ڈھکن لگا دیں اور 15منٹ ہلکی انچ پر پکائیں کچھ نہیں ڈالنا یہ بھاپ میں خود ہی سینک جائے گی اور اس طرح سینک جائے گی
- 3
اب اس کو چھیل کر گول ٹکڑے کاٹ لیں اب مصالحہ ڈالتے جائیے
- 4
املی کی چٹنی ڈالیں
- 5
مکس کریں سرو کریں مزیدار چٹ پٹی شکر قندی تیار ہے سردیوں کی شام اور ویک اینڈ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

nunzdy
-

Mad Cook
-

Alka Bhandari
-

Protein Rich Moong Dal Waffle - Dahi Wada (Waffle - Dahi Wada - No Fry)
Bina Samir Telivala
-

Phil
-

Cluelesskitty
-

Chicken and Vegetables Creamy Pasta Salad
Amazing Foodies
-

Madhumita Bishnu
-
![Salted Egg Yolk Lava Bun [Liu Sha Bao] A picture of Salted Egg Yolk Lava Bun [Liu Sha Bao].](https://img-global.cpcdn.com/recipes/5a5d55c99dd3d4e1/240x240cq80/salted-egg-yolk-lava-bun-liu-sha-bao-recipe-main-photo.jpg)
Salted Egg Yolk Lava Bun [Liu Sha Bao]
Spoonful Passion
-

Bryce Duvall
-

Shrimp tacos with Mango Radish Salsa
Bryce Duvall
-

Cameron Yen
-

fenway
-

Palak Sheth
-

Sneha jha
-

Foram C. Virani
-

Sampa Bardhan Ray
-

Asha chandan -

Children's special marbal cupcakes
syedas kitchan
-

TAO ZHU
-

Sushma Savla



















Comments