Mooli Ke Kabab Mooli Ke Chutney

#mentorship
آجکل سیزن میں بہت اچھی مولی آئی ہوئی ہے آج آپکو مولی کی بہترین چٹنی اور کباب کی ریسیپی بتاتی ہوں ۔
Mooli Ke Kabab Mooli Ke Chutney
#mentorship
آجکل سیزن میں بہت اچھی مولی آئی ہوئی ہے آج آپکو مولی کی بہترین چٹنی اور کباب کی ریسیپی بتاتی ہوں ۔
Steps
- 1
مولی کے کباب کے لیئے مولیاں کدو کش کرکے انکا پانی ہاتھ سے خوب دبا کر نکال لیں یا کسی ململ کے کپڑے میں باندھ کر نچوڑ لیں جتنا پانی کم ہوگا کباب کرکرے بنیں گے
- 2
اب مولی میں بیسن چاول کا آٹا بریڈ کرمب ملا کر تمام مصالحے ڈالکر پتلے پتلے کباب بنائیں موٹے کرسپی نہیں بنتے ۔
- 3
اب ان کبابوں کو فورا شیلو فرائی کرلیں یہ کباب بنا تلے دیر تک نہیں چھوڑتے ورنہ مولی نمک کی وجہ سے پانی چھوڑ کر بیٹر پتلا کردیتی ہے ۔
- 4
چٹنی کے لیں مولی چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں اب ایک پین میں ایک ٹی اسپون آئل میں مولی اور لہسن کے جوے چاٹ مصالحہ چھڑک کر کلر آنے تک سینک لیں ۔
- 5
اب زیرہ دھنیہ ثابت لال مرچ بھی توے پر بھون کر پیس لیں
- 6
اب گرائنڈر میں تمام اجزاء ڈالکر پیس لیں اجوائن کے ساتھ املی بھنا پسا مصالحہ ڈالکر اور ایک ٹیبل اسپون آئل میں اس آمیزے کو ڈالکر پھر 5 منٹ بھون لیں ۔
- 7
اب 2 ٹیبل اسپون آئل میں بگھار کے اجزاء ڈالکر چٹنی پر بگھار لگا دیں مولی کے کباب مولی کی چٹنی کے ساتھ انجوائے کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Maggie Conlon
-

Boneless turkey white and dark meat roast
Sarvat Hanif
-

Cindy Juliet
-

Traditional Moong-Urad daal pakode
Devesh Bharadwaj
-

High-protein pea, spinach & walnut pesto pasta
Mark Baldwin
-

Rita Talukdar Adak
-

Darshana Patel
-

Kumkumdixitd -

Perfect Chocolate Chip Marshmallow Cookies
Hope Brincat
-

SusanaO97
-

Cast iron onion garlic fried potatoes
Chef Nena
-

Spoonful Passion
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Paul Rybak
-

Tabassum Godiyal
-

Jenish Rathod
-

Dhruti Chaitanya Shah -

Uma Malpani
-

Shagufta Asif
-

Strawberry and cucumber splash
Priyanka Shah Sanghvi
-

Lemon garlic Grilled fish pamphlets with pineapple sauce
Nargis shaikh Shaukat
-

Jenish Rathod
-

Nidhi Tyagi(Dipti)
-

Pratima Pandey





Comments (2)