Chocolate Mousse Cake🎂

#cookwithsanober
یہ کیک میں نے اپنی کزن کی ویڈنگ اینیورسری پر بنایا تھا،بہت مزیدار کیک ہوتا ہے اور بہت خوبصورت بنا تھا
Chocolate Mousse Cake🎂
#cookwithsanober
یہ کیک میں نے اپنی کزن کی ویڈنگ اینیورسری پر بنایا تھا،بہت مزیدار کیک ہوتا ہے اور بہت خوبصورت بنا تھا
Steps
- 1
اسپنج بنانے کے لیئے انڈوں کی سفیدیاں اسٹفلی بیٹ کر کے تھوڑی تھوڑی کر کے کیسٹر شوگر ڈال کے بیٹ کریں پھر زردیاں ڈالکر بیٹ کریں پھر ایسنس ڈالکر بیٹ کریں پھر میدہ اور کوکو فولڈ کریں اور 9 انچ کے گریسڈ اور فلارڈ اسپرنگ فوم پین میں ڈالکر 25 منٹ بیک کریں
- 2
سوکنگ مکسچر کے اجزاء مکس کر لیں
- 3
فلنگ بنانے کے لیئے ساس پین میں دودھ،6 ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر،چاکلیٹ اور انڈوں کی زردیاں ڈالکر وسک کرتے ہوئے صرف دو منٹ پکا لیں اس دوران جیلیٹن کو پانی میں بھگو کر رکھیں جب پھول جائے تو گرم کر لیں صرف میلٹ کریں اور پھر اسے بھی اس مکسچر میں مکس کر لیں
- 4
پھر سفیدیاں اسٹفلی بیٹ کریں اور بقیہ 4 ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر تھوڑی تھوڑی ڈالکر بیٹ کریں پھر الگ باول میں کریم اسٹفلی بیٹ کر کے اس مکسچر میں ڈالکر فولڈ کر لیں
- 5
پھر آخر میں سفیدیاں فولڈ کریں اور ایسنس ڈال کر فولڈ کریں پھر پین میں تیار اسپنج کو سوکنگ مکسچر سے گیلا کر کے اس پر یہ مکسچر ڈالیں اور پین کو کسی پیزا ٹرے پر رکھ کے فریزر میں ایک ڈیڑھ گھنٹہ رکھیں پھر جب سیٹ ہوجائے تو فرج میں رکھ دیں
- 6
دو تین گھنٹے بعد پین کا کلپ کھول کر نکال لیں فونڈینٹ فلاورز،ایڈیبل لیس اور فونڈینٹ برائڈل امیج لگا کر ڈیکوریٹ کریں
People also looked for
Similar Recipes
More Recipes
-

Madhumita Bishnu
-

Meme
-

Meme
-

Meme
-

Adrianne Meszaros
-

Shikago gourmet -

Lisa Pitts
-

Matt Willett -

Maggie Karis
-

Rituparna Ghosh
-

Kristina
-

Urooj Qureshi
-

Manika Dargan
-

Ruchika Anand
-

Kiran Sheheryar
-

Kilee's House -

Sumreen Farooq
-

@Sarah's Cuisine n Pastries


























Comments (5)