Chukandar Palak Gosht

#joy
سردیوں کی سب سے پیاری سبزی لال لال چقندر بنائیں اور انجوائے کریں ۔
Chukandar Palak Gosht
#joy
سردیوں کی سب سے پیاری سبزی لال لال چقندر بنائیں اور انجوائے کریں ۔
Steps
- 1
گوشت دھو کر اسمیں 3 کپ پانی ٹماٹر پیاز تمام مصالحے سوائے گرم مصالحے کے ڈال دیں ادرک لہسن اور آدھا آئل ڈالکر چولھے پر گلنے رکھ دیں۔
- 2
اب چقندر چھیل کر اسکے پہلے گول سلائس کریں اگر بڑے ہیں تو گول سلائس کو ہاف کرلیں پھر اسکی باریک ڈنڈی کی طرح کٹائی کرلیں تصویر میں پتہ چل جائے گا آپکو کیسے ۔
- 3
اب پالک بھی باریک کاٹ لیں ڈنڈی نکال دیں ہرادھنیہ ہری مرچ بھی کاٹ لیں ۔
- 4
جب گوشت گل جائے اور پانی سوکھ جائے تو چقندر ڈالکر اگر ضرورت ہو تو 1/4 کپ پانی ڈالکر دس منٹ ڈھک کر پکا لیں
- 5
چقندر کے گلنے کے بعد اسمیں پالک ہری مرچ ہرادھنیہ ڈالکر بھونیں بچا ہوا آدھا آئل ڈالکر 5 سے 6 منٹ پھر گرم مصالحہ ڈالکر دم لگا دیں 10 منٹ تیار ہے چقندر پالک گوشت چپاتی کے ساتھ سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Easy and Digestible Warm Singhara Rab (Water Chestnut Porridge)
Krishna Dholakia
-

Deepa Rupani
-

🥕✨ Creamy Carrot, Green Chilli & Basil Soup 🌿
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Kuttu Atta Phirni (Buckwheat Flour Pudding)
Bethica Das
-

Deepti Johri
-

Nutan Shah
-

Santy Coy
-

Shaik Hajira
-

skunkmonkey101
-

Brad's weeknight baked pasta & meatballs
wingmaster835
-

lazy cook
-

Smoked Chorizo Sausage with Black Beans
Crock Pot Girl 🤡
-

Mitch 👑
-

Nadia
-

Dhara Mojidra
-

Chef Kumail
-

Rumana Irfan
-

Squash Salad with Radishes and Tuna
Olive Oils from Spain
-

Mini Beetroot- Carrots Tikki Hearts
Madhumita Bishnu
-

Nutty Granola with Date Palm Jaggery
Swati Keshri 👩🍳
-

Fady Sabo Takko
-

Fairjane Oh Lao Gaw














Comments (11)