سپرنگ رولز

#strawberry
#mentorship
#cpl
میں خود آج تک اپنے بنائے ہوئے رولز نہیں کھائے لیکن میرے سسرال سمیت جس نے بھی کھائے ہیں وہ یہی کہتے ہیں ایسے بہترین اور juicy رولز ہم نے اور کہیں نہیں کھائے۔
سپرنگ رولز
#strawberry
#mentorship
#cpl
میں خود آج تک اپنے بنائے ہوئے رولز نہیں کھائے لیکن میرے سسرال سمیت جس نے بھی کھائے ہیں وہ یہی کہتے ہیں ایسے بہترین اور juicy رولز ہم نے اور کہیں نہیں کھائے۔
Steps
- 1
چکن ابال کے ریشے کر لیں۔ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور ادر لہسن کا پیسٹ saute کریں اور پھر چکن ڈال کے دو منٹ پکا لیں
- 2
بند گوبھی،شملہ مرچ باریک کتر لیں اور گاجر گدو کش کر لیں۔ہری پیاز کی ڈنڈیاں بھی باریک کتر لیں۔
- 3
- 4
اب ساری سبزیاں،نمک،کالی مرچ،سرکہ اور سویا ساس ڈال کے مکس کر کے 2 منٹ بعد کیچپ ڈال دیں اور مکس کر کے ڈھک کے 5 منٹ تک پکا لیں۔
- 5
- 6
جب پانی خشک ہو جائے تو برتن میں نکال کے مکسچر ٹھنڈا کر لیں۔
- 7
اب میدے میں انڈا اور تھوڑا سا پانی ملا کے گاڑھا سا مکسچر بنا لیں۔
- 8
رول پٹی لے کے اس پر آمیزہ رکھیں اور رول کر کے میدے کے آمیزے سے چپکا لیں۔
- 9
گہرے تیل میں فرائی کریں اور گرم گرم پیش کریں۔
- 10
Similar Recipes
More Recipes
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Hirvi Mirchi Cha Farali Thecha --- A Zesty & Spicy Maharashtrian Accompaniment
Bina Samir Telivala
-

ifuchi
-

Sarvat Hanif
-

Justin Gonzalez
-

Justin Gonzalez
-

Justin Wu
-

Mary Kearns
-

Mary Kearns
-

蛟龍Stormwyrm
-

Laura
-

Fakhra Rubab
-

Amna Faisal
-

Fakhra Rubab
-

Amna Faisal
-

spicequeen
-

Beef Stir-Fry in Black Pepper Sauce
Pinkblanket's Kitchen
-

Khalida Arain
-

tasneem2777
-

Nayna Shah
-

Jennifer Su





































Comments