Wontons
Steps
- 1
آلو کو ابال لیں اور اس میں سارے مصالحے ڈال کر مکس کر لیں
- 2
سموسہ ڈو کے پڑے سے روٹی بنا لیں اور گول شیپ میں کسی کپ کے ساتھ کاٹ لیں
- 3
کاٹی ہوئی شیپ کے درمیان میں آلو کا مکسچر رکھ دیں اور تصویر دیکھ کر شیپ بنا لیں
- 4
دونوں طرف سے پکر کر پانی کے ساتھ جوڑ دیں
- 5
👇
- 6
اس طرح اپ مختلف طرح کی شیپ بنا سکتے ہیں شیٹ کے درمیان ایک مکسچر رکھ دیں اور دوسری شیپ اس کے اوپر رکھ پانی لگا کر بند کر لیں
- 7
اب ہاتھ پر رکھ کر اس کی سائیڈ کو پچ اور فولڈ کر لیں
- 8
کڑاہی میں آئل ڈال کر گرم کر لیں اس میں wontons ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈی فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو اسے نکال کر سرو کریں
- 9
اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
- 10
مختلف شیپ بنا کر انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Supriya Devkar
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Bina Samir Telivala
-

deoyani
-

This Viral Phyllo Crinkle Cake Is So Easy! 🍒
OnlyProven Recipes
-

Persian-Style Cardamom and Rosewater Cake with Pistachios
Fateme Persian Kitchen
-

Cucumber Peanut Salad with Grapes
Padmini Venkatesan
-

Sarvat Hanif
-

Easy Crockpot Chicken Noodle Soup
Mad Cook
-

Authentic Indian Dal Makhani Recipe from a Restaurant
Sula Indian Restaurant
-

Cajun pasta (chicken, shrimp, sausage)
John Livingston
-

Alena
-

Honey sesame green beans salad
Layla (lulu)
-

Bushra Mazhar
-

Aamna Saad
-

Chaitali Parmar Jadav
-

Haya Ali
-

Chef K. Madaks Bakery
-

Shabbir Dalal
-

KK
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Savaira Momin






























Comments