Steps
- 1
قیمہ میں پیاز لہسن ادرک کٹی سبز مرچ ڈال کر چوپ کر لیں
- 2
اب چوپڈ قیمہ میں ایک انڈہ ،گرم مصالحہ ،سوکھا دھنیا،بیسن یا کارن فلور ایک کھانے کا چمچ اور نمک مرچ ہلدی ڈال کر اچھے طریقے سے ملا لیں (سبز دھنیا بھی)
- 3
قیمہ کوتھوڑی دیر فریج میں رکھ دیں اور دوسری طرف گریوی تیار کر لیں
- 4
کڑاہی میں آئل ڈال کر کٹے ہوۓ پیاز ڈالیں اور تھوڑے براؤن ھونے پر ٹماٹراور کٹی سبز مرچ ڈال کر بھونیں
- 5
اب چھوٹے لمبے کباب بنا کر کڑاہی میں رکھتے جائیں اور درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکنے کے لیے رکھ دیں ساتھ ساتھ کڑاہی کو اٹھا کر ھلاتے رہیں چمچہ کم استعمال کریں جب کباب ذرا سخت ھو جائیں تو چمچ سے ہلا لیں کبابوں کا اپنا پانی خشک ھونے تک پکائیں
- 6
آخر میں سبز دھنیا اور گرم مصالحہ ڈال کر دم دے دیں۔کباب تیار ھیں۔گرم روٹی کے ساتھ نوش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Mallika Ramshatriya
-

Radhika Shaparia
-

Shobha Rathod
-

Heenaba jadeja
-

Fresh Mango Kesari Sheera-Mango Semolina Pudding ❤️
Anoli Vinchhi
-

Heenaba jadeja
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Tomato and Green Chillies Sabji
Keshma Raichura
-

Garima Mayur Mangwani -

Sour Cream Coffee Cake (Maymie)
Danielle Morse
-

michelle
-

Sweet and Spicy Fullblood Wagyu Beef Korean Meatballs
Double8CattleCompany
-

Traditional Japanese Gyudon Rice Bowl with Wagyu Beef
Double8CattleCompany
-

Pakprawee
-

Anitha (Annie)
-

Kaneez E Abiha
-

Craig Stokes
-

Areeba Masroor
-

Sadia Habib -

Man o Salwa By Neelam Saleem

























Comments (5)