Palak paneer❤

پالک پنیر ❤
پالک پنیر کے پیچھے کی اسٹوری بس اتفاقیہ ہی کہہ لیں دودھ پھٹ گیا اسپاٸس ایڈ کرکے پنیر بنایا پالک رکھا تھا پالک پنیر بنالیا بہت مزیدار بنا کہ ہسبنڈ نے بہت شوق وذوق سے کھایا نیکسٹ ٹائم بنانے کا آرڈر دیا ہمیشہ میں اپنے لٸیے بناتی تھی پر نیکسٹ ٹائم ود فیملی کے لٸیے بنے گا ان شاء اللہ❤
Palak paneer❤
پالک پنیر ❤
پالک پنیر کے پیچھے کی اسٹوری بس اتفاقیہ ہی کہہ لیں دودھ پھٹ گیا اسپاٸس ایڈ کرکے پنیر بنایا پالک رکھا تھا پالک پنیر بنالیا بہت مزیدار بنا کہ ہسبنڈ نے بہت شوق وذوق سے کھایا نیکسٹ ٹائم بنانے کا آرڈر دیا ہمیشہ میں اپنے لٸیے بناتی تھی پر نیکسٹ ٹائم ود فیملی کے لٸیے بنے گا ان شاء اللہ❤
Steps
- 1
سب سے پہلے پالک دھو کر موٹا موٹا کاٹ کے نمک ڈال کر بواٸل کرلیں
- 2
اور بواٸل ہوجاۓ تو پانی نتھار کر گراٸنڈ کرلیں
- 3
اب پیاز ٹماٹر چھیل کر ہری مرچ کے ساتھ الگ پیسٹ بنالیں
- 4
اب ایک پین میں آٸل ایڈ کرکے اس میں زیرہ کا بھگار کرکے ادرک لہسن پیسٹ ایڈ کرکے بھونیں ساتھ ہی پیاز ہری مرچ ٹماٹو پیسٹ ایڈ کر کے بھونیں
- 5
جب پیاز پیسٹ بھون لیں تو اس میں گراٸنڈ پالک ایڈ کرکے مکس کریں اور اتنا پکاٸیں کہ آٸل اوپر آنے لگے پھر اس میں گرم مصحالہ لیمن سوکھی میتھی اور نمک ایڈ کریں نمک لاسٹ میں ایڈ کرنا ہے
- 6
پھر اس میں براٶن کٸیے ہوۓ پنیر کے ٹکڑے ایڈ کرکے مکس کرلیں کچھ پیس اوپر سے گارنش کے لٸیے بچالیں
- 7
پنیر ایڈ کرکے مکس کریں دو منٹ دم دیں اور ڈش آٶٹ کرکے مکھن اور پنیر سے گارنش کرکے اینجواۓ کریں یقین کریں بہت مزیدار پالک پنیر بنے گا
ان شاء اللہ❤ - 8
😋😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Ramaben Joshi
-

ZMA
-

Bianca Mwale
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Egg Chicken Moglai Kolkata Street Style
Amrita Chakroborty
-

Chicken Zucchini Bake with Cheese and Tomatoes (Oven Recipe)
OnlyProven Recipes
-

Beena Radia
-

Pumpkin Leaf Red Lentil Fritters(Kumropataye Musur Daler Bora)
Swati Ganguly Chatterjee
-

pinal Patel
-

Suzuya_Patisserie
-

Bret
-

Annik B
-

Corn Maggi Instant Noodles soup
Shazi Mudabbir
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Tehmina Hashmi
-

Tehmina Hashmi
-

Sean Strydom
-

Noor Ul Ann
-

Tehmina Hashmi
-

Uft
-

Smoked chicken tikka flavour pizza 🍕🍕🍕🍕😋😋😋😋
Noor Ul Ann


























Comments (8)