جھٹ پٹ چکن 🐔 لذیذ پلاؤ

جب اچانک مہمان آجائیں تو پھر آپ جھٹ پٹ سے یے پلاؤ پکائیں اور مہمانوں سے داد وصول کریں اور مجھ ناچیز کو اپنی دعاؤں 🤲 میں یاد رکھیں👍👍
جھٹ پٹ چکن 🐔 لذیذ پلاؤ
جب اچانک مہمان آجائیں تو پھر آپ جھٹ پٹ سے یے پلاؤ پکائیں اور مہمانوں سے داد وصول کریں اور مجھ ناچیز کو اپنی دعاؤں 🤲 میں یاد رکھیں👍👍
Steps
- 1
سب سے پہلے تیل میں پیاز اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کریں جب پیاز گولڈن ہو نے لگے تو اسمیں چکن ڈال دیں
- 2
ساتھ ہی ساتھ ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھونیں پھر اس میں دہی اور تھوڑی سی جائفل جاوتری پاؤڈر ڈال کر بھونیں لیں
- 3
جب اچھے سے بھن جائے تو اسمیں سے چکن نکال کر الگ رکھ دیں اور پتیلی میں چاول کے حساب سے پانی ڈال دیں
- 4
اور پھر چاول ڈال کر پکائیں جب ابال آنے لگے تو اسمیں بھیگے ہوئے آلو بخارے اور ہری مرچ ڈال دیں
- 5
جب پانی خشک ہونے لگے تو اسمیں چھوٹی الائچی چکن اور جائفل جاوتری پاؤڈر ڈال کر دم پر رکھ دیں
- 6
#refer by umme Muhammad
Similar Recipes
More Recipes
-

Soumini Bhattacherjee
-

Tina
-

Foram C. Virani
-

C M
-

C M
-

C M
-

swimmerjs
-

Adrianne Meszaros
-

Low Carb (Keto-Friendly) 90 Second Bread
Solcire Roman
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Macintosh
-

Sadaf Siddiqui
-

Dry Fruits and Sesame seeds Ladoos
Dr.Madhumita Mishra
-

hunain cuisine
-

Adam Janowski
-

Palak paneer (No onion, No garlic)
jaya Srivastava
-

Shagufta Asif
-

jaya Srivastava






























Comments (23)