میتھی دانے کا پلاؤ

میتھی دانہ بہت فائدے مند ہوتا ہے خاص طور پر سردیوں میں۔۔
سو آپ لوگ اسکو ضرور ٹرائی کریں اور بچوں کو ضرور کھلائیں۔۔
میتھی دانے کا پلاؤ
میتھی دانہ بہت فائدے مند ہوتا ہے خاص طور پر سردیوں میں۔۔
سو آپ لوگ اسکو ضرور ٹرائی کریں اور بچوں کو ضرور کھلائیں۔۔
Steps
- 1
سب سے پہلے میتھی دانے کو دھو کر پانچ گھنٹے کے لیے بھگودیں۔۔
- 2
پین میں تیل گرم کریں اور اسمیں گرم مصالحہ ڈال دیں۔اور ہلکا سا بھونیں۔۔
- 3
پھر اسمیں پیاز بھی ڈال دیں۔۔
- 4
جب پیاز براؤن ہوجاے تو اسمیں زیرہ اور ٹماٹر ڈال کر ٹماٹروں کو گالا لیں۔
- 5
پھر ثابت دھنیا اور سونف کو ایک پین میں ہلکا سا بھون لیں۔۔ اور کوٹ لیں۔اور پہلے مصالحے میں ہری مرچیں کاٹ کر ڈال دیں۔۔
- 6
پھر دھنیا اور سونف بھی ڈال دیں۔۔
- 7
پھر اس میں ہری مرچوں کا پیسٹ ڈالیں اور میتھی دانے کا پانی پھینک کر وہ بھی ڈال دیں۔۔
- 8
نمک ڈالیں اور چاولوں کو دھو کر ڈال دیں۔۔
- 9
ابل آنے پر چولہا ہلکا کر دیں اورچاولوں کو پکا لیں ۔۔ لیجیے آپکا پلاؤ تیار ہے۔۔
دہی کے رائتے کے ساتھ انجوائے کریں۔۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

Foram C. Virani
-

Heena Jani
-

Monika Jain
-

Heenaba jadeja
-

Prachi Phadke Puranik
-

Beena Radia
-

Cluelesskitty
-

Amelia E :)
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Charlie
-

Cal Ventura
-

Meatballs in tomato and coconut sauce
Robert Gonzal
-

skunkmonkey101
-

Noor Ul Ann
-

Genavieve Maguire-Jennings
-

Noor Ul Ann
-

Grilled Cheese (Stove Top Pan)
Genavieve Maguire-Jennings
-

Noor Ul Ann
-

asma syed
-

ayndrila dutta
-

Kalpana Rai
-

Aisha Murtadha



















Comments (3)