Chana dal achari😋چنہ دال اچاری😋

#Cookpadsalgirah🎉🎂🎁
#mentorship
#C سے سب چکن چیز سے بنی ڈشز شٸیر کریں گے پر ہم نے سوچا چلو جی بہت کھالٸیے ہیوی کھانے اب ذرا کک پیڈ کی سالگرہ پہ کچھ دال کی ریسپی بھی شٸیر کی جاۓ ویسے تو شٸیر کچھ اور کرنا تھا پر انگیرینٹس C سے تھا تو ریسپی ہی چینج کردی ہم نے 😂😂
Chana dal achari😋چنہ دال اچاری😋
#Cookpadsalgirah🎉🎂🎁
#mentorship
#C سے سب چکن چیز سے بنی ڈشز شٸیر کریں گے پر ہم نے سوچا چلو جی بہت کھالٸیے ہیوی کھانے اب ذرا کک پیڈ کی سالگرہ پہ کچھ دال کی ریسپی بھی شٸیر کی جاۓ ویسے تو شٸیر کچھ اور کرنا تھا پر انگیرینٹس C سے تھا تو ریسپی ہی چینج کردی ہم نے 😂😂
Steps
- 1
سب سے پہلے ایک پتیلے میں آٸل ایڈ کرکے اس میں باریک کٹی پیاز زیرہ کلونجی میتھی دانہ راٸی ڈال کر پیاز کو گولڈن براٶن کرلیں
- 2
پیاز براٶن ہوجاۓ تو ادرک لہسن پیسٹ ایڈ کرکے بھونیں پھر ہلدی نمک کٹی مرچ اچاری مصحالہ ایڈ کرکے بھونیں
- 3
مصحالے میں سے خوشبو آنےلگے تو ٹماٹر چوپ کرکے ایڈ کریں اور بھونیں
چنہ دال دھو کر بھگودیں تھوڑی دیر - 4
اب جب ٹماٹر بھون لیں تو چنے کی دال ایڈ کرکے مکس کریں اور ایک گلاس پانی ایڈ کرکے میڈیم فلیم پہ پکنے دیں
دال گل جاۓ تو اچار یا املی پیسٹ پودینہ ہری مرچ پسہ گرم مصحالہ ایڈ کردیں - 5
اب ان کو مکس کرکے 5 منٹ کور کرکے دم پر رکھیں چنہ اچاری دال ریڈی ہے
- 6
واٸٹ راٸس چپاتی کے ساتھ سروو کریں صبح ناشتے میں پراٹھے سے کھاٸیں یا اندر فل کرکے پراٹھے بنائيں ہر طرح سے مزیدار ذائقہ دار لگے گی 😋
- 7
💞💞
Similar Recipes
More Recipes
-

Meme
-

Uzma Syed
-

Monika Jain
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Sanuber Ashrafi
-

Muniswari.G
-

Mom's Italiano Marinara Spaghetti Sauce
Cluelesskitty
-

Jeremy Smith
-

Corn and Cheese Baked Empanadas
Ricardo
-

Nichole
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Sarosh Zeeshan
-

Vanika Agrawal
-

Mamtha Suthar
-

Shruty joshi
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Bushra Mazhar
-

Tender coconut with mango punch
Vijayalakshmi
-

Iskan Detia Karina
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Iskan Detia Karina


























Comments (18)