Homemade Dahi Bara Masala

#crl
رمضان کی آمد ہے اور ہر گھر میں چھولے دہی بڑے بنائے جاتے ہیں ۔ اسکی خاص چیز اسکے اسپیشل مصالحے ہوتے ہیں میں جو ریسیپی شئیر کررہئ ہوں وہ دہی بڑوں کے ساتھ چھولوں کے لیئے بھی بیسٹ ہے ۔
Homemade Dahi Bara Masala
#crl
رمضان کی آمد ہے اور ہر گھر میں چھولے دہی بڑے بنائے جاتے ہیں ۔ اسکی خاص چیز اسکے اسپیشل مصالحے ہوتے ہیں میں جو ریسیپی شئیر کررہئ ہوں وہ دہی بڑوں کے ساتھ چھولوں کے لیئے بھی بیسٹ ہے ۔
Steps
- 1
گرم توے پر پہلے لال مرچ بھون لیں پھر اسمیں دھنیہ زیرہ اور سونف ڈالکر بھون لیں ۔
- 2
اب گرینڈر میں اجوائن بھنا مصالحہ ڈالکر تھوڑا موٹا پیس لیں۔
- 3
اب اس پسے مصالحے میں نوشادر پیس کر ملا دیں اور باقی کے تمام اجزاء مکس کرکے صاف اور خشک بوتل میں بھر کر محفوظ کر لیں سارا رمضان استعمال کر سکتی ہیں اگر زیادہ مقدار میں بنائی ۔ یہ دہی بڑے اور چھولے دونوں میں کام آئے گا ۔
ٹاٹری بطور پریزرویٹو استعمال ہوتی ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

Lukáš
-

Oats Cookies with Banana and Nuts
Saurav Pradhan
-

Sonya Bankester
-

Durreshahwar Khan
-

Bhavnaben Adhiya
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Deepa Rupani
-

Supriya Devkar
-

Pecan Tassies (in Phyllo cups)
Nadia Sobczak
-

Krishna Dholakia
-

Chicken biryani or chicken rice
Shadab Nayyer
-

Nichole
-

Francesco
-

California Farm Ahi Tuna Sushi Dinner
Hobby Horseman
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Sakshi Nillawar
-

vineeta gupta
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Shabbir Dalal
-

Madhumita Bishnu
-

Swati Keshri 👩🍳
-

Shabbir Dalal
-

Darshana Patel
-

Maharashtrian godd(sweet dal) varan
Supriya Shenoy







Comments