Chicken pita roll😍چکن پیٹا رول😋

#mentorship
#wrapitup
رول کسی بھی طرح کے ہوں بچوں کو بہت پسند ہیں تو پیٹا بریڈ سے کبھی شوارمہ کبھی رول کبھی ایمرجنسی پیزا بنالیتی ہوں بہت مزیدار بنتے ہیں بچے بھی خوش ہوجاتے جب انہیں کہتی دال سبزی بنائی ہے اور کھانے میں اسطرح کی یمممممی ڈشز سامنے آٸیں تو بچوں کی خوشی دیدنی ہوتی ہے😘
تصاویر بچیوں نے بنائی اس لٸیے کچھ فلٹر زدہ ہیں پر ذائقہ ماشاءاللہ لاجواب تھا💝💝

Steps
- 1
سب سے پہلے چکن میں تمام اجزا۶ مکس کرکے 10 منٹ میرینٹ ہونے رکھ دیں پھر اسے 2 ٹیبل اسپون آٸل میں پکالیں اور شریڈ کرلیں
- 2
ویجیزکو حسب پسند کٹ کرلیں
ساس کے تمام اجزا۶ مکس کرکے ساس ریڈی کرلیں - 3
اب پیٹا بریڈ پہ سب سے پہلے ساس لگاٸیں پھر چکن کی لٸیر لگاٸیں ساتھ ہی ویجیز کی لٸیر اور پھر ہری چٹنی ایڈ کرکے پیٹا کو ریپ کرلیں
- 4
یمممممی ٹیسٹی پیٹا رول ریڈی ہیں 😋
- 5
😋💝😋
- 6
😋💝
Similar Recipes
More Recipes
-

Cafe-Style Matcha Latte at Home 🥛🍃
AllDay Meal
-

Sudipa Gope
-

Chunky Sardine Pâté with Provençal Herbs
Jure Merhar
-

Archana Agrawal
-

Fuman Koloucheh (Persian Filled Sweet Bread)
Fateme Persian Kitchen
-

Zeytoon Parvardeh (Persian Marinated Walnuts & Pomegranate Olives)
Fateme Persian Kitchen
-

Nutan Shah
-

Francesco
-

Madhumita Bishnu
-

Fluffy powdered sugar cake icing
Jackson’s Job
-

Crunchy Maple Cookies🏵️Homemade Cookies without butter
Fumie's Recipe
-

Mascarpone filled carrot cake muffins/cupcakes
Katerzyna K.
-

Bella Danforth
-

Crispy pork chops with apple, feta and balsamic
Robert Gonzal
-

KittyBoo75!
-

California Farm Sukiyaki Dinner
Hobby Horseman
-

California Farm Indoor Mung Bean Sprouts
Hobby Horseman
-

Juhi Prakash Sewani
-

Michael Redig

Comments