Pizza Pocket Pie 🥧

#crl
#ambassador
یہ بڑے مزیدار اور بچوں کے فیورٹ ہوتے ہیں اچھی بات یہ ہے کہ اسے آپ دوپہر میں بنا کے رکھ لیں اور افطار کے وقت سرو کریں کوئی عین ٹائم پر فرائنگ کا جھنجھٹ ہی نہیں
Pizza Pocket Pie 🥧
#crl
#ambassador
یہ بڑے مزیدار اور بچوں کے فیورٹ ہوتے ہیں اچھی بات یہ ہے کہ اسے آپ دوپہر میں بنا کے رکھ لیں اور افطار کے وقت سرو کریں کوئی عین ٹائم پر فرائنگ کا جھنجھٹ ہی نہیں
Steps
- 1
ڈو کے تمام اجزاء ایک بول میں ڈالکر نیم گرم پانی سے سافٹ ڈو گوندھ لیں پھر اس ڈو کر ٹاپ پر پٹخیں8 یا 10 بار پھر بول میں رکھ کے کور کر کے نیم گرم جگہ رکھ دیں آدھے گھنٹے میں ہی پھول کر ڈبل ہو جائےگا
- 2
پھر اسکی چھوٹی چھوٹی بالز بنا لیں اور منی پیزا پائی ٹرے گریس کر کے اسمیں بیل کے لگا دیں اور پھر کانٹے سے پرک کر کے بیس میں پیزا ساس یا کیچپ لگا دیں
- 3
پھر فلنگ کے اجزاء بھر کے بقیہ ڈو بیل کے اسکی پٹیاں کاٹ کے انپر چٹائی کے پیٹرن میم رکھ کر ایکسٹرا پٹی کاٹ کر دوبارہ بال بنا لے بیل لیں اس طرح ساری پائیز کو کور کر لیں
- 4
ٹاپنگ مکسچر یعنی زردی اور دودھ مکس کر کے برش کریں اور پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں کہ اوپر اچھا سا کلر آجائے 15 سے 20 منٹس لگتے ہیں
- 5
اوون سے نکالتے ہی پانی اسپرے کریں اور گھی یا مکھن برش کریں اور ڈھک کے رکھیں تاکہ سافٹ رہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sudipa Gope
-

Grilled Chicken Salad with Feta
Xavier Seror
-

Salad with Boiled Beef and Pickled Honey Mushrooms
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Archana Agrawal
-

Crockpot Sausage Potato Cheese Casserole
cindybear
-

Ricardo
-

Padmini Venkatesan
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Honey Mustard Rosemary Chicken Breasts
PittbullMom2014
-

Crockpot Bbq ~ Beer 🍺 Bratwurst 🌭
Crock Pot Girl 🤡
-

Easy jambalaya/red beans and rice
Chef Bryce
-

Robert Gonzal
-

Mara Michelle
-

Sakshi Nillawar
-

Flavour's Corner
-

Rekha Bapodra
-

Mariya Balarabe Gambo -

Juhi Prakash Sewani
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Maya's Recipe's
-

Sonal Gaurav Suthar -

ayndrila dutta
-

Maya's Recipe's












Comments (4)