Steps
- 1
دیگچی میں تیل گرم کریں اس میں پیاز اور ادرک لہسن فرائی کر کے گوشت ڈال دیں اور بھون کے دہی اور ٹماٹر ڈال کے ککر میں چڑھا دیں تاکہ گل جائے۔
- 2
چاول بھگو کے رکھیں۔جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے اور گل جائے تو اس کو بھون لیں،ثابت گرم مصالحہ اور نمک ڈالیں۔
- 3
اب 4 گلاس پانی ڈالیں اور ابال آنے دیں،پھر اس میں بھیگے ہوئے چاول ڈالیں اور پکنے دیں۔
- 4
جب چاول گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو اوپر ہری ۔رچ کاٹ کے ڈال دیں اور دم پہ رکھ دیں۔
- 5
دس منٹ دم کے بعد کھولیں اور ہلکے ہاتھ سے چاول ہلا لیں اور ڈش میں نکال کے دہی ہری چٹنی کے رائتے کے ساتھ پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Rekha Bapodra
-

Kaju Katli (Cashew Diamond Sweet)
Rekha Bapodra
-

Yadnya Desai
-

Mukti Sahay
-

Madhumita Bishnu
-

Ameya Bhat
-

Supriya Devkar
-

Master Cooking with me -

Ricardo
-

Gabby 🌅
-

Crystal
-

Richard Scott Cunningham
-

Sakshi Nillawar
-

Aaradhya Goyal
-

Sudipa Gope
-

Fakhra Rubab
-

Elise Rausi -

Gupta Mithlesh
-

Farwa Ali
-

renu bhasin
-

Meerah's Cuisine
-

Pumpkin Curry In Coconut Gravy
jyotibahirat
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16201904










Comments