بوائل رائس

اسلام علیکم دوستوں #backtobasicseries
#ambassador
چاول بہت سے لوگ بہت سے طریقے سے بناتے ہیں
چاول بنا نے کی بھی خصوصی ٹپس ہوتی ہیں
شروعات کرنے والی بچیوں کو اکثر چاول بنانے
میں پریشانی ہوتی ہے ہم بھی جب نئی کوکنگ
سٹارٹ کرتے تو ہماری امی اور چاچی ہمیں ایک
میجر مینٹ بتا دیتی ہمارے گھر میں ایک خاص
ڈبہ ہوتا اسی سے چاول کا میجر مینٹ کیا جاتا
کتنی بھی بڑی دعوت ہو ہماری مائیں اسی حساب
سے چاول بناتی تو ہمیں بھی یہی سکھایا گیا اور
آج تک ہم اپنے گھروں میں ایسے کرتے اور بہو بیٹیوں
کو سکھاتے آ رہے ہیں تو کچھ ٹپس وہ یہ کہ اگر چاول
نئے ہیں تو ان کو دس سے پندرہ منٹ بگھو ئیں اور اگر
چاول پرانا ہے تو پندرہ منٹ سے زیادہ بگھو سکتے ہو
ور چاول سندھ کے ہیں یا پنجاب کے کیونکہ جیسا چاول
ہوگا اس حساب سے بگھو یا جائے گا اب آتے ہیں پانی کی
طرف ہم نے شروعات سے ہی پانی کا ناپ ایک گلاس کے
حساب سے سیکھا ہے جیسے کہ ایک پاؤ چاول کے حساب
سے ایک گلاس پانی اور اور کواٹر اس کے ابال کا حساب
جیسے ادھا کلو چاول تو ڈھائی گلاس پانی اور گلاس
چھوٹا نہیں جو اسٹیل کا گلاس ہوتا ہے بڑی سائز والا
وہ تو اس طرح سے چاول چپکے والے نہیں بنے گے میرے
گھر میں اسٹیکی رائس کوئی نہیں کھاتا کھلے کھلے چاول
اور پورا والا چاول ایک کنی ٹوٹی ہوئی یا ٹوٹا چاول نہیں
کیونکہ میرے میاں صاحب کا کام بھی یہی ہے تو ان کو پتہ
ہوتا ہے کہ کس قسم کا چاول ہے تو میں نے بہت ڈیٹیل سے
چاول کے بارے میں بتایا

Similar Recipes
More Recipes
-

Honey Apple Curd Smoothie (Honey & Elaichi Infused Apple Lassi)
Krishna Dholakia
-

Heenaba jadeja
-

Francesco
-

Sarvat Hanif
-

Sienna McCarthy
-

Kipp Clark
-

Cyrus Sifa
-

Kulsoom Bukhari
-

Ryan
-

Lubna’s Kitchen
-

Kayle Marie Campbell
-

Pappardelle and chicken with tomato, garlic, and capers
Robert Gonzal
-

California Farm Fresh Tomato Meatball Soup
Hobby Horseman
-

John Cronin
-

Elena
-

Swati Keshri 👩🍳
-

Fatima Ibrahim Musa
-

Val Papadi Curry/Flat Beans Dry Curry
Manisha Malvi Angaitkar
-

Umme Ahmad
-

Priyangi Pujara
-

Sweet & Sour Wood Apple Chutney
Manisha Malvi Angaitkar
-

Rajasthani curry with maggi masala twist
Kriti Shukla
-

Elena
-

Bushra Mazhar
-

Recipe of quick toffe(iloka) by teemahdelicious delight
Teemah delicious delight

Comments (2)