لوکی کا رائتہ

shagufta @shagftakhan
گرمیوں کی دوپہر جب گرم لو چل رہی ھوتو کھانا بنانا اک مشکل کام ھے مگر لوکی کا رائتہ جلد بن جاتا ھے اور جسم کو راحت دیتا ھے
آسان کی ریسیپی ھے جلد بن جاتا ھے
لوکی کا رائتہ
گرمیوں کی دوپہر جب گرم لو چل رہی ھوتو کھانا بنانا اک مشکل کام ھے مگر لوکی کا رائتہ جلد بن جاتا ھے اور جسم کو راحت دیتا ھے
آسان کی ریسیپی ھے جلد بن جاتا ھے
Steps
- 1
لوکی کا باریک کاٹ کے بوائل کرلیں
- 2
پیاز کو گھی میں براون کریں
- 3
اب لہسن نمک زیرہ لال مرچ ہری مرچ ڈال کے بھون لیں
- 4
جب اچھے سے بھون جاے لوکی ڈال کے بھون لیں
- 5
جب لوکی بھون جاے تو سوکھا پودینہ مسل کہ ڈال دیں مکس کریں فلیم آف کردیں
- 6
اور پھر ٹھنڈا کرلیں اور دہی میں مکس کرلیں
- 7
مزےدار ٹھنڈا ٹھنڈا رائتہ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Archana Agrawal
-

Vidyutaa Kashyap
-

Kulsoom Bukhari
-

Madhumita Bishnu
-

Meme
-

Meme
-

Apple Crisp with Oat Crumble Topping
Chris Gan
-

Ricardo
-

Kevin Reynolds
-

mozgl
-

John Cronin
-

Basna Bidisha Bal
-

Satay chicken with sticky rice 🍚
Julianne
-

Kulsoom Bukhari
-

Hallumi Fries with sweet chilli dip
Julianne
-

Julianne
-

Sadia Alvi
-

Nisha singh
-

Sudipa Gope
-

Shaifali Garg
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16284460





















Comments (4)