Spicy lal Mirch Qeema calzone

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن آپ کو ایک نئی ریسیپی ملے گی
اسپائسی لال مرچ قیمہ کیلزون
جی میں نے اس میں تلہار مرچ پیسٹ یوز کی ہے
Spicy lal Mirch Qeema calzone
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن آپ کو ایک نئی ریسیپی ملے گی
اسپائسی لال مرچ قیمہ کیلزون
جی میں نے اس میں تلہار مرچ پیسٹ یوز کی ہے
Steps
- 1
تلہار مرچ کو ایک دو گھنٹے بگھو دیں پھر بلینڈ کر لیں ایک پین میں آئل ڈالیں ساتھ میں پیاز سوتے کریں لہسن ادرک پیسٹ ہری مرچ پیسٹ سارے مصالحے ڈالیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک پکائیں آٹے میں خمیر آئل سب ڈال کر مکس کریں نیم گرم پانی سے آٹا گوندھ لیں اور تین سے چار گھنٹے کے لیے کور کے رکھ دیں
- 2
اب اس کے پیڑے بنائے اور روٹی کی طرح بیل لیں اب روٹی کی سائیڈ میں قیمہ کی فیلینگ رکھے اور فولڈ کر دیں
- 3
بیکینگ ٹرے میں سیٹ کریں اب اس پر چھری سے کٹ لگائے اوپر سے دودھ اور انڈے کا مکسچر لگائیں اور بیک کر لیں
- 4
میں پتیلے میں بیکینگ کرتی ہوں تقریبا 20منٹ لگے بیک ہونے میں سرونگ کے ٹائم پر بیچ میں سے کٹ کر کے سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Anas Wajahat
-

Tran Truong
-

Purab_Paschim_ka_Pyaala(Mango_Gandhoraj_lemon_smoothie)
Swati Ganguly Chatterjee
-

Moringa Masala Chaas (Moringa Spiced Buttermilk)
Krishna Dholakia
-

Drumstick Potato Poppy Seeds Curry (Bengali style Danta-Aloo Posto)
Amrita Chakroborty
-

Bina Anjaria
-

Yoggi
-

Deidre’s Keto Bread recipe (with gluten)
7641 islands
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Roasted Red Pepper Pasta Sauce
Pasta Patrick
-

Pierogies and sausage with burnt onion cream
Robert Gonzal
-

Muyela Tracy
-

Walies Cuisine
-

The R's Kitchen
-

Deidre’s Keto Bread recipe (with gluten)
7641 islands
-

Yoggi
-

Umme Yousuf
-

Yoggi
-

Red_Chilli_Kitchen 🌶
-

Yoggi























Comments (4)