Green Tikka with Mango Yogurt Sauce

یہ ریسیپی بقر عید میں بہت کام آتی ہے کیونکہ گوشت کی فراوانی ہوتی ہے تو آسانی سے بنائی جا سکتی ہے اسکے علاوہ دعوتوں میں بھی ایک فرائڈ ڈش رکھنی ہوتی ہے تو اسمیں بھی بجائے کباب یا چکن کے یہ ریسیپی بنائیں بے حد مزیدار ریسیپی ہے
Green Tikka with Mango Yogurt Sauce
یہ ریسیپی بقر عید میں بہت کام آتی ہے کیونکہ گوشت کی فراوانی ہوتی ہے تو آسانی سے بنائی جا سکتی ہے اسکے علاوہ دعوتوں میں بھی ایک فرائڈ ڈش رکھنی ہوتی ہے تو اسمیں بھی بجائے کباب یا چکن کے یہ ریسیپی بنائیں بے حد مزیدار ریسیپی ہے
Steps
- 1
اگر بیف انڈر کٹ ہو تو اسٹیک ہیمر سے فلیٹن کر کے میرینیشن کے تمام اجزاء کے ساتھ میرینیٹ کر کے آدھا گھنٹہ رکھیں اور اگر انڈر کٹ نہیں ہے تو پتلے پارچے یا پسندے بنا کے ہلکے کٹس لگا کے فلیٹن کر کے 4 یا 5 گھنٹہ میرینیٹ کریں اور میرینیٹ کرتے وقت 1 ٹی اسپون بھر کے میٹ ٹینڈرائزر بھی مکس کر لیں
- 2
مینگو یوگرٹ ساس کے تمام اجزاء مکس کر لیں
- 3
ایک باول میں ڈپنگ مکسچر کے اجزاء مکس کر لیں
ایک پلیٹ میں خشک میدہ رکھ لیں
ایک پلیٹ میں کرش سلمز رکھ لیں - 4
پھر ایک ایک فلے اٹھا کے پہلے خشک میدہ میں کوٹ کریں پھر انڈے والے مکسچر میں ڈپ کریں پھر سلمز میں دبادبا کے کوٹ کریں اور میڈیم گرم آئل میں ڈیپ فرائی کریں گولڈن کلر آئے تو نکال کے ٹشو پر رکھیں اور پھر سب کو ایک برتن میں رکھ کے کوئلے کا دھواں دیں
- 5
مینگو یوگرٹ ساس کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Adrak - Pudina Chai --- Indian Ginger - Mint Tea, A Wellness Drink In Monsoon
Bina Samir Telivala
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Ryan
-

ifuchi
-

Heenaba jadeja
-

Jibita Khanna
-

Chef Mommy Nessa
-

fenway
-

Jessie Nelson
-

Meme
-

Ciara Berry -

Chappathi/ paneer butter masala / Healthy breakfast for kids
Travel with Hena
-

Shamila Ali
-

Madhumita Bishnu
-

Badam milk shake 😋 (Royal Badam milk shake 😋)
Jyoti Prakash Assudani
-

Miemiey pie
-

Nutan Shah
-

spicequeen
-

Jayashree Kumbhakar
-

Travel with Hena














Comments (2)