نمکین سویاں

میرے بچپن کی یادوں میں سے ایک یاد یہ نمکین سویاں بھی ہیں جو میری پھوپھو اکثر ہمارے لیئے بناتی تھیں جب ھم ان کے گھر جایا کرتے تھے اس کا مزا کچھ کچھ طاہری کی طرح ہوتا ہے
نمکین سویاں
میرے بچپن کی یادوں میں سے ایک یاد یہ نمکین سویاں بھی ہیں جو میری پھوپھو اکثر ہمارے لیئے بناتی تھیں جب ھم ان کے گھر جایا کرتے تھے اس کا مزا کچھ کچھ طاہری کی طرح ہوتا ہے
Steps
- 1
1پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں سفید زیرہ ڈالیں اور ساتھ ہی باریک چو پ کی ہوئی پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
- 2
پیازہلکی سنہری ہونے پر چوپ کیا ہوا ٹماٹر ،ہلدی ،لال مرچ ،گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر مکس کریں۔
- 3
تقریباً چار سے پانچ منٹ تک فرائی کریں۔پھر ساری سبزیوں کے نرم ہوتے ہی اس میں ابلی ہوی سویاں ڈالیں اور مکس کریں۔
- 4
اگر باریک سویاں ہوں تو دوپیالی پانی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے۔تقریباً چار سے پانچ منٹ تک فرائی کریں۔پھر ساری سبزیوں کے نرم ہوتے ہی اس میں ابلی ہوی سویاں ڈالیں اور مکس کریں۔
دم پر رکھ دیں پھر چاٹ مصالحہ کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Coconut Makhana Sweet Sip (For Any Fasting Festive celebrations)
Navnita Jaiswal
-

Nana Aliyu
-

Beena Radia
-

Kulsoom Bukhari
-

Easy and Digestible Warm Singhara Rab (Water Chestnut Porridge)
Krishna Dholakia
-

Deepa Rupani
-

🥕✨ Creamy Carrot, Green Chilli & Basil Soup 🌿
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Kuttu Atta Phirni (Buckwheat Flour Pudding)
Bethica Das
-

Deepti Johri
-

The Whiskey Dude
-

makemake
-

Robert Gonzal
-

Roasted Red Pepper Pasta Salad
lindschap
-

Purnima Sil
-

Shamila Ali
-

Kehkashan Siddique
-

Syeda Samrah Waseem
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Tehmina Hashmi
-

AriFa Iqbal
-

Waffle with chocolate ice cream
AriFa Iqbal
-

Robert Gonzal
-

@Tehmina_Ameen







Comments