BBQ Skewers Biryani

#biryanifestival
#ambassador
یہ ریسیپی میں نے شنگریلہ کک بک سے بنائی جو مجھے انکا کانٹیسٹ جیتنے پر انعام میں ملی تھی
بریانی میری اور بچوں کی فیورٹ ہے بلکہ میرا بڑا بیٹا تو سلیمانی بریانی بھی کھا لیتا ہے 🤣 آپ سوچیں گے کہ یہ سلیمانی بریانی کیا ہوتی ہے 😆 تو جناب جب بریانی میں سے بوٹیاں آلو سب ختم ہو جائیں اور فقط چاول بچ جائیں تو ہم اسے سلیمانی بریانی کہتے ہیں اور میرا بڑا بیٹا وہ بھی نہیں چھوڑتا 😄
اسلیئے چاہے میں کسی بھی طرح کی بریانی پکا لوں بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں 😍

Steps
- 1
چکن کیوبس کو تمام اجزاء کے ساتھ میرینیٹ کر کے آدھا گھنٹہ رکھیں پھر اسکیورز پر لگا کر پین میں آئل گرم کر کے پکا لیں چاہیں تو کوئلے کا دھواں دے دیں
- 2
ساس کے لیئے آئل گرم کر کے بقیہ اجزاء ڈالکر پکا لیں
- 3
چاول کے لیئے آئل گرم کر کے بقیہ اجزاء مکس کریں ابلے چاول ڈالکر ٹاس کریں
- 4
اسمبلنگ کے لیئے پلیٹر میں چاول رکھیں اسپر اسکیورز رکھیں ان پر ساس ڈالیں سائڈز پر ابلے انڈے کاٹ کے رکھیں اور چاہیں تو فرائز بھی رکھیں اور بقیہ ساس کسی ساس بوٹ میں رکھ کے سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sudipa Gope
-

Bethica Das
-

Dasha Able
-

Yummy everyday
-

Bina Anjaria
-

Keshma Raichura
-

Yila Taku
-

Meme
-

mozgl
-

Meme
-

tashvi mavri
-

Bharli Vangi / Stuffed Brinjal
Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

geetu arora
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Juhi Prakash Sewani
-

Hari Priya
-

Mukti Sahay
-

Supriya Shenoy
-

Uzma Syed

Comments