Katori chat

#Dostiweek
#ambassador
اسلام علیکم دوستی ویک میں
Farzana memon
کی بہترین ریسیپی کٹوری چاٹ کے ساتھ حاضر خدمت ان کے ساتھ میں تقریبا ہر کمپٹیشن میں ہوتی ہوں اور اکثر ہم ساتھ ہی ریسیپی دیتے رہتے ہیں تو چلے بہترین ریسیپی کے ساتھ
Katori chat
#Dostiweek
#ambassador
اسلام علیکم دوستی ویک میں
Farzana memon
کی بہترین ریسیپی کٹوری چاٹ کے ساتھ حاضر خدمت ان کے ساتھ میں تقریبا ہر کمپٹیشن میں ہوتی ہوں اور اکثر ہم ساتھ ہی ریسیپی دیتے رہتے ہیں تو چلے بہترین ریسیپی کے ساتھ
Steps
- 1
ایک باؤل میں بوائل چھولے بوائل آلو
- 2
سارے مصالحے ڈال کر مکس کریں اور چاٹ تیار کر لیں
- 3
دو کپ میدہ میں گھی نمک ڈال کر سیمی سوفٹ آٹا گوندھ لیں دس منٹ ریسٹ دیں اور ایک بڑی روٹی بیل کر چھوٹی کٹوری سے کٹ کر لیں اور اس کٹوری میں یہ روٹی سیٹ کر کے فرائ کریں فرائ کرتے وقت کٹوری خود ہی باہر آ جائے گی اب اندر تک فرائ کریں ساری کٹوری تیار کریں چاٹ اس میں ڈالیں نمکو سیو ڈال کر سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

culinarycubit
-

Bina Anjaria
-

Shilpa Shah
-

Green Raw Papaya Peanuts Zesty Crunchy Salad
Manisha Sampat
-

Onyxa Mix
-

Ryan
-

Bethica Das
-

The Easiest Way to Upgrade Instant Ramen in 7 Minutes
Ilovetocookrecipes -

Gazpacho from Spain: The Land of Longevity
Ilovetocookrecipes -

Amrita Chakroborty
-

Mexican chicken and Avocado soup
Roxanne King
-

Passi Vikshali
-

Christina T
-

Joshua Dirks
-

Jeff Lynch
-

Bottle gourd kofta curry (lauki kofta curry 🍛)
Jyoti Prakash Assudani
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Dolly Kachhwani
-

Pan-seared sole with tomato-coconut sauce
Robert Gonzal
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Joshua Dirks
-

Dolly Kachhwani
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Umme Yousuf
-

Umme Yousuf






Comments