Lal Qila Haleem

#muharramspecial
#ambassador
محرم میں صحن میں لکڑی کا چولہا بنا کے حلیم بنانا بھی ایک مزیدار ایکٹیویٹی ہوتی ہے ہم پوری رات حلیم پکاتے ہیں صبح ریڈی ہو جاتی ہے تو بگھار لگا کے سو جاتے ہیں اور دوپہر میں مزیدار حلیم کھاتے ہیں اور سب کے گھر بانٹتے ہیں
Lal Qila Haleem
#muharramspecial
#ambassador
محرم میں صحن میں لکڑی کا چولہا بنا کے حلیم بنانا بھی ایک مزیدار ایکٹیویٹی ہوتی ہے ہم پوری رات حلیم پکاتے ہیں صبح ریڈی ہو جاتی ہے تو بگھار لگا کے سو جاتے ہیں اور دوپہر میں مزیدار حلیم کھاتے ہیں اور سب کے گھر بانٹتے ہیں
Steps
- 1
رات کے وقت سونے سے پہلے گیہوں اور جو چن کے صاف کریں اور اچھی طرح دھو کے بھگو کر 1 ٹی اسپون کھانے کا سوڈا ڈال کے ڈھک کے رکھ دیں کچن میں ہی ایک طرف اور دوسری پتیلی میں باقی ساری ڈالیں دھو کے بھگو دیں آدھا ٹی اسپون سوڈا ڈال کے
- 2
اگلے دن ایک چولہے پر گیہوں جو کی پتیلی اور دوسرے پر بقیہ دالوں کی پتیلی چڑھا دیں جیسے ہی ابال آئے تو آنچ ہلکی کر کے پکنے دیں جب گل جائیں تو ہلکا سا گھونٹا لگا لیں دونوں پتیلیوں میں
- 3
اس دوران ایک پتیلی میں آئل گرم کر کے اسمیں سلائسڈ پیاز ڈالیں اور گولڈن ہو تو ادرک لہسن فرائی کعیں گوشت ڈالیں بھونیں سارے مصالحے اور دہی ڈالکر بھونیں اور بہت سارا پانی ڈالیں ابال آئے تو آنچ ہلکی کر کے آدھا ڈھکن ڈھک کے پکنے دیں جب باکل گل کے گھلنے لگے تو چولہا بند کریں اور ٹھنڈا ہو تو ہاتھ سے مل کے ہڈیاں نکال دیں
- 4
رات کو صحن میں لکڑیاں جلا کے بڑے پتیلے میں پانی بھر کے رکھیں جب ابال آئے تو گیہوں اور جو والا مکسچر ڈالیں اور چمچ چلاتے ہوئے پکائیں
- 5
جب گیہوں جو تھوڑا پک جائیں تو دالوں والا مکسچر بھی ڈال دیں اور مزید پکائیں چمچ چلاتے رہیں آنچ درمیانی رہے
- 6
جب دانے پھول جائیں تو گھونٹا لگائیں کہ سب یکجان ہو جائیں اور میش ہو جائیں پھر قورمہ ڈال دیں اور مزید گھونٹا لگائیں بالکل آخر میں بس تھوڑا سا ہینڈ بلینڈر چلا دیں
- 7
پھر گھول کا مکسچر ڈالکر پکائیں پھر بگھار کے لیئے چولہے سے اتار لیں اور گھی تیز گرم کریں حلیم پر گرم مصالحہ پاوڈر چھڑکیں گرم گرم گھی ڈالیں فوری ڈھکن بند کر دیں
- 8
ہری مرچیں کٹی ہرا دھنیہ چوپڈ ادرک جولین تلی پیاز اور کٹے لیموں کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Rosemary, Herbal, Refreshing Masala Tea, Fresh Rosemary, for Good Health
Nargis shaikh Shaukat
-

Sampada Shrungarpure
-

Sampada Shrungarpure
-

Hema Wane
-

Pragati Hakim
-

SALG
-

Crock Pot Girl 🤡
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Mango Frangipane Tart | Gorgeous Orange Yellow Tart
Fumie's Recipe
-

Potato bhurji stuffed grilled Sandwich
Aruna Thapar
-

Saima Shahzad
-

Epseeta Panigrahi
-

Shamila Ali
-

Karan Tripathi (Food Fanatic)
-

Priyangi Pujara
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Neha Jain
-

Kumkum Chatterjee
-

Bhumi kapoor


















Comments (4)