Green chicken karahi🍲گرین چکن کڑاہی 🍲

#mentorship
کڑاہی وہ ڈش ہے جو تقریباً ہر محفل کے کھانے کا اہم رکن بنتی جارہی بس اس کا اسٹاٸل نام ذائقہ لوگ اپنے پسند سے ڈیساٸیڈ کرتے کڑاہی کی بہت ڈیفرینڈ ریسپپی ہیں اب ماشاءاللہ بیف کڑاہی چکن کڑاہی کوٸلہ کڑاہی واٸٹ کڑاہی گرین کڑاہی اور بھی بہت ہیں آج ہم نے بنائی گرین کڑاہی مجھے کسی کی ریسپی ٹراٸی کرنا بہت مشکل مرحلہ لگتا میں ہمیشہ اپنے اسٹاٸل اپنے مصحالوں سے ڈشز ریڈی کرتی اور یہ اللہ پاک کا کرم ہے کہ گھر کے افراد اور باقی تمام لوگوں کو وہ ڈشز پسند بھی آتی ویسے تو میں گرین کڑاہی بہت مرتبہ بناچکی ہیں اس دفعہ شٸیرنگ کا سوچا تو پکز لی ہیں ویسے مجھے کھانا پکانا اتنا مشکل نہیں لگتا جتنا یہ اسٹیپ باۓ اسٹیپ تصاویر لینا پر مشکل کے آگے تو جیت ہے😂😂

Steps
- 1
چکن صاف کرکے دھو کر چھلنی میں پانی نتھارنے رکھ دیں
پیاز موٹی موٹی کاٹ کر پانی میں بواٸل کرکے گلالیں
ٹماٹر بھی موٹے موٹے کاٹ لیں - 2
اب تمام ہرا مصحالہ ادرک ٹماٹر پیاز کا بلینڈر میں پیسٹ بنالیں
- 3
اب ایک پیتیلے میں زیرہ کڑی پتہ کا بھگار کرلیں کڑی پتہ پسند پہ منحصر کرتا ہے
ساتھ ہی چکن اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں - 4
اس کے بعد جو گرین پیسٹ بنایا ہے وہ ایڈ کردیں ساتھ ہی نمک بھی ایڈ کریں اور پانی خشک ہونے تک بھونیں
- 5
اب اس میں اچھے سے پھینٹا ہوا دہی ایڈ کریں
- 6
دہی ڈالنے کے بعد اسے دوبارہ اچھے سے بھونیں
- 7
اب اس میں ہری مرچ میتھی کالی پسی مرچ پسہ گرم مصحالہ ایڈ کریں اور دو سے پانچ منٹ دم پہ رکھ دیں
- 8
مزیدار گرین کڑاہی ریڈی ہے چپاتی اور واٸٹ راٸس کے ساتھ سروو کریں اور اینجواۓ کریں😋
- 9
😋🍲💕
- 10
💕💕
Similar Recipes
More Recipes
-

Bina Anjaria
-

Keshma Raichura
-

Spinach Stuffed Pork Loin Chops
Santy Coy
-

Ankita Kapil Varshney
-

Francesco
-

Barnali Debdas
-

Brad's Enchiladas Suizas with Grilled Corn Salsa
wingmaster835
-

Garima Mayur Mangwani -

Crock Pot Cajun Sausage & Beans
agarcia14
-

jglehenbauer
-

Meme
-

32 Foodology
-

No Yeast Whole Wheat Bread with Cheese
Fumie's Recipe
-

Kathy Kull
-

gduck24 -

Simran goswami
-

Rakhi Jain
-

Daal tadka (yellow split lentil)
Winkle Joshi
-

Sabzi Khatta meetha (sweet and tangy Vegetable stew)
Susmita Patnaik
-

Kavita Ns
-

Aloo Matar In Thick Brown Gravy
Chetna Dhanak

Comments (4)