Beef Cream Ring

یہ ریسیپی شیرین آپا نے چکن سے بنائی تھی اور اسکا نام چکن کریم رنگز تھا مگر میرے پاس انڈر کٹ بیف تھا تو میں نے وہ یوز کر لیا
اسمیں کریم رنگز میں صرف کریم بوائلڈ آلو کے کیوبز تھے میں تھوڑے سیب کے ٹکڑے بھی ڈالے تھے بلکہ اسمیں انگور پائن ایبل وغیرہ بھی ڈالے جاسکتے ہیں بہت مزیدار ہوتا ہے رشین سیلڈ کی طرح ٹیسٹ ہوتا ہے میں نے ڈنر رولز کے ساتھ سرو کیا تھا ہم نے بیچ سے کٹ لگا کے اندر کریم فلنگ اور بیف فلنگ بھر کے برگرز کی طرح انجوائے کیئے تھے

Steps
- 1
سب سے پہلے کریم میں سارے اجزاء مکس کر لیں جیلیٹن کو پانی میں بھگو دیں جب پھول جائے تو گرم کر کے وہ بھی کریم مکسچر میں وسک کرتے ہوئے مکس کر لیں
- 2
پھر سیلیکون مولڈ کو آئل سے گریس کر کے بیچ میں کوئی باول الٹا کر کے رکھیں اور اسکے اطراف میں پورا کریم مکسچر ڈالکر ابلے آلو اور سیب کے چوکور کیوبز ڈال دیں اور اسے فریزر میں رکھ دیں ایک گھنٹہ لگتا ہے فریزر میں سیٹ ہونے میں پھر اسے ایسے ہی فرج میں رکھ دیں
- 3
پھر انڈر کٹ بیفچکو جولین اسٹریپس میں کاٹ کے کیچپ اور چلی ساس کے علاوہ بقیہ اجزاء کے ساتھ میرینیٹ کر کے ساس پین میں آئل گرم کر کے ڈالیں بھون کے تھوڑا سا پانی ڈالکر گلنے اور پانی سوکھنے تک پکائیں پھر آخر میں کیچپ اور چلی ساس مکس کر لیں
- 4
پھر سرونگ کے وقت پین کے بیچ سے باول ہٹا کے اسے پلیٹ پر الٹ دیں اور ٹھنڈی فلنگ کو سینٹر میں بھر کے ڈنر رولز کے ساتھ سرو کریں زیادہ دیر باہر نا رکھیں ورنہ کریم میلٹ ہونے لگے گی اوع بچ جائے تو فرج میں رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Mallika Ramshatriya
-

Radhika Shaparia
-

Shobha Rathod
-

Heenaba jadeja
-

Fresh Mango Kesari Sheera-Mango Semolina Pudding ❤️
Anoli Vinchhi
-

Heenaba jadeja
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Tomato and Green Chillies Sabji
Keshma Raichura
-

Garima Mayur Mangwani -

Crock Pot Girl 🤡
-

Old Fashion Chicken and Cornbread Dressing
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Toyotaboy
-

Ralph H.
-

Sweta Srivastava Sinha
-

Sindhi Style Brown Rice/Bhugga Chawal
Juhi Prakash Sewani
-

Pepperish noodles with egg & ginger tea 🍵
Zubaida Muniru
-

Najahlere's Cake nd Chop's 💞
-

spicequeen
-

sej23kim -

Lubna’s Kitchen
-

MrsRiasat Ali
-

Preshy’s Treats

Comments (4)