آلو مسور پلاؤ

#ambassador
ٹماٹر کے بغیر بہت سی ڈشز بن جاتی ہیں زیادہ تر ٹماٹر سبزیوں میں استعمال ہوتے ہیں اور اس ٹائم جب ٹماٹر کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے تو میں نے سبزیوں کا استعمال بھی کم کر دیا ہے دالیں اور پلاؤ وغیرہ لنچ میں کچھ اس طرح کی ڈشز بنا لیتی ہوں کیونکہ شاپ پر کھانا جاتا ہے تین سے چار افراد کا تو کھانا زیادہ بنتا ہے ہمیں تو میکے میں یہی سکھایا گیا کہ پیاز اور ٹماٹر حساب سے ڈالو ایک بڑی سائز کی پیاز اور دو ٹماٹر اس طرح ہمیں بیلنس پہلے سے ہی سکھایا گیا ہے تو مجھے مینیج کرنے میں مشکل نہیں ہوتی اور الحمداللہ برکتی کھانا بن جاتا ہے

Steps
- 1
مسور کو بوائل کر لیں
- 2
ایک پتیلے میں آئل ڈالیں پیاز ڈالیں سارے کھڑے مصالحے ڈالیں پیاز کو سوتے کریں اور آلو ڈال دیں
- 3
اب لہسن پیسٹ ہری مرچ پیسٹ ڈالیں بھونتے جائے فلیم میڈیم رکھے اب ہرا دھنیا پودینہ اور سفید زیرہ والا مکسچر بھی ڈال دیں
- 4
اب ایک پیالی دہی میں پلاؤ مصالحہ مکس کریں اور اس میں ڈال دیں مصالحہ بھون جائے تو نمک ڈالیں اور چاول کے حساب سے پانی ڈال دیں ایک ابال آ جائے تو چاول ڈالیں
- 5
ایک حصہ پانی خشک ہوجائے تو بوائل مسور ڈال دیں ہری مرچیں لمبائی میں کاٹ کر ڈال دیں فلیم کو لو رکھے اور پندرہ منٹ دم پر رکھے اب سرو کریں اچاری پیاز کا کچومبر بنا لیں لسی بنائے اور اچھا سا لنچ انجوئے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Madhumita Bishnu
-

Dorce Kim
-

Instant No-Gas Sweet Recipe | 5-Minute Delicious Indian Mithai
Padmini Venkatesan
-

Rose & Pistachio Almond Ladoo Flowers
Rekha Bapodra
-

लौकी और कच्चे केले से बना फलाहारी सेहतमंद कटलेट।
Prachi Maheshwari
-

Alan Bacho
-

Ameya Bhat
-

Ankita Kapil Varshney
-

Persian Saffron and Rosewater Tea (Saffron & Damask Rose Herbal Tea)
Fateme Persian Kitchen
-

Cheesy Garlic Pull Apart Bread
Abigail -

PittbullMom2014
-

David W
-

family style
-

TimTim cakes and more
-

Chef_From_Uae.
-

Bhawna Srivastava
-

Sana Owais
-

Sarita Srivastava
-

Sweta Srivastava Sinha
-

Winkle Joshi
-

Adeya -

Dolly Kachhwani
-

Sarita Srivastava

Comments (5)