Chocolate Banana Swirl Cake

#bananatreats
#ambassador
بہت مزیدار چاکلیٹ اور کیلے کے کمبینیشن کا کیک ہے میرے بچے چاکلیٹ لوور ہیں اسلیئے شوق سے کھا لیتے ہیں ورنہ فروٹس بڑی مشکل سے کھاتے ہیں
Chocolate Banana Swirl Cake
#bananatreats
#ambassador
بہت مزیدار چاکلیٹ اور کیلے کے کمبینیشن کا کیک ہے میرے بچے چاکلیٹ لوور ہیں اسلیئے شوق سے کھا لیتے ہیں ورنہ فروٹس بڑی مشکل سے کھاتے ہیں
Steps
- 1
میدہ اور بیکنگ پاوڈر ملا کے چھان لیں پھر ایک مکسنگ باول میں مکھن چینی بیٹ کریں
- 2
پھر ایک ایک کر کے انڈا ڈالیں اور بیٹ کریں ایسنس ڈالیں بیٹ کریں پھر میدہ بیکنگ پاوڈر مکسچر فولڈ کریں
- 3
پھر مکسچر کو دو حصوں میں تقسیم کر لیں ایک پورشن میں کوکو پاوڈر کو 1/4 کپ دودھ میں مکس کر کے فولڈ کریں
- 4
پھر ایک باول میں کیلے ڈالکر بیٹ کریں بقیہ 1/4 کپ دودھ ڈالیں مزید بیٹ کریں پھر بقیہ کیک مکسچر ڈالیں فولڈ کریں
- 5
پھر لوف پین کو مکھن سے گریس کر کے میدہ چھڑک دیں اور دونوں مکسچر آلٹرنیٹ ڈالیں ایک ایک ٹیبل اسپون کر کے پھر شاشلک اسٹک سے سوئرل کریں
- 6
اور پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری پر 45 منٹ بیک کریں تھوڑا ٹھنڈا ہو تو پین سے نکالیں اور اوپر آئسنگ شوگر ڈسٹ کر کے سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Pall payasam with almond milk, rice dumplings, (Paal kozhukattai in Tamil)
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Sarvat Hanif
-

Ryan
-

Archana Agrawal
-

Vidyutaa Kashyap
-

Kulsoom Bukhari
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Pumpkin scones Starbucks ripoff?
Katatonickat
-

Macintosh
-

clint.conkity
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Darshana Patel
-

Kalpana Rai
-

#OSR#Onam Sandhya will be served in banana leaves all varieties
Usha Ravishankar
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Muskaan Kashif
-

Sumbul Asad
-

Sumbul Asad
-

Purvi Modi
-

Purvi Modi





















Comments (2)