مصالحہ بھنڈی

آج کل سبزی بہت نایاب ھے اور اگر مل رہی تو قیمت بہت ذیادہ ھے
اب بندہ کیا کھائے کیا نھی کھائے سبزی گوشت دال سب ہی مہنگے ہیں
اللہ سے دعا ھے حالات اچھے ھوں اور االلہ سب کے رزق میں برکت دے آسانیاں دے آمیں

Steps
- 1
بھنڈی اچھے سے دھو کہ خشک کرلیں اور لمبائی میں کٹ لگادیں تاکہ اندر کوئی کیڑا نھی ھو اکثر بھنڈی خراب نکل جاتی ھے احتیاط بہتر
اس ہی بھنڈی میں ہری مرچ بھی کاٹ لیں
- 2
اب آئل میں پیاز کو ہلکا سنہری کرلیں اور اس میں بھنڈی ڈال دیں
- 3
ساتھ ہی نمک کٹی مرچ اورہلدی ڈال کہ دومنٹ پکایں اب لیمن جوس ڈال کے دس منٹ دم پہ رکھ دیں
مزےدار بھنڈی تیار ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Homeroom's Classic Mac - the Mac & Cheese Cookbook
Cluelesskitty
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Crock Pot Girl 🤡
-

Rae Allen
-

Sammy_veg
-

Christina T
-

SA_ Kitchen
-

SA_ Kitchen
-

SA_ Kitchen
-

Amina J Danja
-

Shamila Ali
-

Erum Ahmed
-

Maria Shujaat
-

Sama ki Poori with Tari wale Aloo
Madhumita Bishnu
-

Winkle Joshi
-

BANANA LASSI 😋 kulhad banana lassi 😋
Jyoti Prakash Assudani

Comments (7)