مصالحے دار میکرونی

#mentorship
میں پہلے ایک ریسپی میں مینشن کر چکی ہوں کہ یہ سبزیوں والا آمیزہ میں نےکم از کم 3،4ڈشز میں استعمال کرنے کے لئے،اس لئے پلیز تصاویر ایک جیسی ہونے پہ اعتراض نہ کیا جائے۔
مصالحے دار میکرونی
#mentorship
میں پہلے ایک ریسپی میں مینشن کر چکی ہوں کہ یہ سبزیوں والا آمیزہ میں نےکم از کم 3،4ڈشز میں استعمال کرنے کے لئے،اس لئے پلیز تصاویر ایک جیسی ہونے پہ اعتراض نہ کیا جائے۔
Steps
- 1
میکرونی ابال لیں اور ٹھنڈے پانی سے گزار کے ایک طرف رکھ دی
- 2
چکن کو لمبی باریک سٹرپس میں کاٹ لیں۔،آئل گرم کر کے اس میں ادرک/لہسن ساتے کر لیں،پھر چکن اور چکن کیوبز ڈال کر ساتے کریں،اس کے بعد مشرومز باریک سلائس یں کٹے ہوئے فرائی کر کے ڈال دیں۔
- 3
- 4
شملہ مرچ باریک لمبائی میں کتر لیں،بند گوبی باریک کتر لیں اور گاجر کدو کش کر کے اس میں ڈال کے مکس کریں
- 5
اب اس میں سرکہ،سویا ساس،نمک،کالی مرچ،چلی ساس،ہری پیاز،باریک کتری ہوئی اور کیچپ شامل کر کے مکس کر لیں۔
- 6
- 7
- 8
اس کے بعد جب پانی خشک کر کے اس میں ابلی ہوئی میکرونی ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر کے 5 منٹ کے لئے ڈھک کے دم پہ رکھ دیں۔اس کے بعد سرو کریں۔
- 9
Similar Recipes
More Recipes
-

Favour ✨🌺
-

Nigerian Chin Chin (Deep Frying)
Favour ✨🌺
-

Cow Patties, aka Chocolate Peanut Butter Oatmeal Cookies
Hailey Debity
-

pinal Patel
-

wingmaster835
-

Pabi Chettri
-

chef Nidhi Bole
-

Lemon Dal/ Lemon Tuwar Dal For Summer
Navnita Jaiswal
-

Beena Radia
-

Kulsoom Bukhari
-

Suzuya_Patisserie
-

skunkmonkey101
-

California Farm Eggplant Mayonaise
Hobby Horseman
-

Suzuya_Patisserie
-

Yasha Shah
-

Anam Azhar
-

Anam Azhar
-

SA_ Kitchen
-

Anjali Pakhre
-

Ratna's home recipes
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Potato and water chestnut pancakes
Kalpana Rai
-

Bianca Mwale
-

❤️ CRANBERRY FARALI PATTICE ❤️
Priya Chiripal





























Comments (2)