Badami Nankhatai🌺بادامی نان خطاٸی🌺

بچوں کے لنچ باکس کی بات ہے ہو تو بہت سے ڈیفرنٹ آٸٹم ذہن میں آتے ہیں ایسے ہی آٸٹم میں سے میں اپنے بچوں کو بناکر دیتی ہوں بادامی نان خطاٸی 😋
بچوں کی پسندیدہ خستہ سی ٹیسٹی یمممی نان خطاٸی
ویسے آج کی نان خطاٸی کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ میری بیٹیوں نے ماشاءاللہ فرسٹ ٹائم ٹراٸی کی تھی پر ٹیسٹ فرسٹ ٹائم کے حساب سے انتہائی کوٸی عمدہ اور بہترین آیا کہ دل خوش ہوگیا اور جس جس نے کھاٸی سب نے ماشاءاللہ تعریف کی اور بچیوں کی خوشی دیدنی تھی سچ ہے تھوڑی سی حوصلہ افزاٸی تھوڑی سی تعریف بچوں کو کچھ نیا کرنے کا مزید حوصلہ دیتی ہے تو حوصلہ بڑھاٸیے نٸے کک پیڈر بناٸیے 😂💕
#lunchbox
#mentorship

Steps
- 1
سب سے پہلے اوون کو پری ہیٹ کرلیں ۔۔
سب چیزوں کو اکھٹا کرکے سب سے پہلے ایک باٶل میں میدہ ، بیسن ، سوجی ، بیکنگ پاٶڈر کو اچھے سے چھان کر مکس کرلیں - 2
پھر اس میں الاٸچی پاٶڈر بھی ایڈ کرکے مکس کرلیں ۔۔۔۔۔
اب پاٶڈر شوگر اور اصلی گھی کو دوسرے باٶل میں ڈالیں اور اچھے سے بیٹ کریں کہ کریمی فارم میں آجاۓ - 3
جب اچھےسے بیٹ ہوجاۓ اور کریمی فارم میں آجاۓ تو اسے بیسن میدہ جو مکس کیا ہے اس میں ایڈ کردیں۔۔۔
اور ہلکےہاتھ سے گوندھ کر ریڈ کرلیں۔۔۔۔
اور دس سے پندرہ منٹ کور کرکے ریسٹ دے لیں۔۔۔۔۔ - 4
اب بیکنگ ٹرے پہ بٹر پیپر بچھا کر اچھےسے گریسنگ کرلیں اور اپنی پسند کا ساٸز اور شیپ دے کر اس پہ بادام اور انڈے کی زردی برشنگ کردیں
اور پہلے سے گرم اوون میں 180 ڈگری پہ 20 سے 25 منٹ پہ بیک کرلیں اگر کلر میں کچھ گولڈن کم لگے تو 5 منٹ مزید بیک کرلیں
اوون سے باہر نکال کر روم ٹمپریچر پہ ٹھنڈا کرلیں ۔۔۔ - 5
مزیدار سی ، خستہ سی ، خوشبودار بادامی نان خطاٸی ریڈی ہے 😋
- 6
بچوں کے لنچ باکس میں رکھنی ہےکہ انہیں شام کی چاۓ کے ساتھ سروو کرنا ہے یا مہمانوں کے سامنے رکھنا ہے سارے آپشن میں بیسٹ رہیں گی💕
Similar Recipes
More Recipes
-

Coffee and Hazelnut No Churn Ice Cream
Rianne Van setten
-

Mix Veg. Kofta in Tomato Gravy
Hetal Poonjani
-

Isabel
-

Spiced Chai (Cooking With Spice Cookbook)
Cluelesskitty
-

Mango Smoothie Bowl With Nuts And Mix Seeds
Navnita Jaiswal
-

Gabriel Ivarsson
-

Gabriel Ivarsson
-

Kulsoom Bukhari
-

Bryce Gordon
-

Taylor Topp Comacho
-

Bang Bang Salad and Burger Dressing
Taylor Topp Comacho
-

kairynel
-

Taylor Topp Comacho
-

anita mehrotra -

Hira khan
-

Hira khan
-

Meg Amisi
-

👩🏽🍳👩🏻🍳TASTY Salad Recipe •PERFECT for any Leafy Greens • Thai Salad |ThaiChef Food
ThaiChef food by chef Peach
-

Deepika Parmar
-

Susmita Patnaik
-

Suchitra S(Radhika S)

Comments (6)