بیھ ٹماٹر

یہ سبزی سندھ میں کافی پسند کی جاتی اور میری تو کافی فیورٹ ھے مختلیف طریقہ سے بنائی جاتی آج ھم اسکو ٹماٹر کے ساتھ بنایں گے
بیھ ٹماٹر
یہ سبزی سندھ میں کافی پسند کی جاتی اور میری تو کافی فیورٹ ھے مختلیف طریقہ سے بنائی جاتی آج ھم اسکو ٹماٹر کے ساتھ بنایں گے
Steps
- 1
سب سے پہلے بیھ کو اچھی طرح سے دھو لیں اور بوائل کرلیں ہلدی ڈال کے
- 2
جب بوائل ھوجائے تو اسکو کاٹ کے فرائی کرلیں تھوڑے سے گھی میں
- 3
اب اک پیاز کو گلابی کریں پھر اس میں ٹماٹر مرچ ہلدی نمک زیرہ ہری مرچ لہسن ادرک پیسٹ ڈال کے بھون لیں
- 4
جب مصالحہ اچھی طرح بھون جائے فرائی بیھ ڈال کے بھون لیں اور چار ٹیبل اسپون پانی ڈال کے دم پہ رکھ دیں
- 5
اگر آپ چاہیں تو مصالحہ بھونتے وقت دو ٹیبل اسپون دہی اور دو ٹیبل اسپون پالک بھی ڈال سکتے ہیں
- 6
مزےدار بیھ کچھ ہی دیر میں تیار ھوجائے گی پیسا گرم مصالحہ ڈالیں تھوڑا سا اور ہرا دھنیہ ڈال کہ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shilpa Shah
-

Moong Dal Methi Masala Lachha Mathri - Tea Time Snacks
Manisha Sampat
-

Steamed Seabass with Vegetables
Xavier Seror
-

Uzma Syed
-

Archana Agrawal
-

Madhumita Bishnu
-

Ryan
-

Chef Bryce
-

California Farm Coconut Puff Pastry Filo Dough
Hobby Horseman
-

California Farm Baked Brie Puff Pastry and Mango Chutney
Hobby Horseman
-

Shivani Varshney
-

Juhi Prakash Sewani
-

Santy Coy
-

Basil penne pasta in hot tomato sauce
Khayrat's Kitchen& Cakes
-

Dolly Kachhwani
-

Khayrat's Kitchen& Cakes
-

Restaurant Style Kung Pao Chicken😋🍛🇨🇳
Saba Butt
-

Umme Ali
-

Umme Ali
-

Fluffy vanilla healthy pancakes
Khayrat's Kitchen& Cakes





















Comments (2)