Omlate Paratha 😋

Omlate Paratha 😋
Steps
- 1
سب سے پہلے پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ ، ہرا دھنیہ چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں
- 2
اب انڈے مہں مصالحے ڈال کے اچھی طرح پھینٹ لیں۔
اور میدے میں دودھ ڈال کے اس کو بھی انڈے کی طرح پھینٹ کے انڈے جیسا پتلا مکسچر بنا لیں۔ - 3
اب انڈے اور میدے کے مکسچر دونوں کو مکس کر لیں ۔
- 4
اب اس میں پیاز ،ٹماٹر، ہری مرچ، ہرا دھنیہ، اور انڈے ڈال کے اچھی طرح مکس کرلیں
- 5
اب نانسٹک فرائی پین میں 1، کھانے کا چمچ آئل ڈال کے گرم کر کے اس میں ایک پراٹھے جتنا مکسچر ڈال کے گولائی میں پھیلا دیں ،
دو منٹ ایک سائڈ پکا کے کسی سیدھے بڑے چمچ سے اسے پلٹ دیں
اب اچھی طر ح سے دونوں سائڈ پکا لیں ۔ - 6
بہت سوفٹ اور مذیدار بنا انڈا پراٹھا 😋😋😋
- 7
سرو۔
اب چائے کے ساتھ یا جیسے مرضی سرو کریں۔ - 8
بہت مزیدار😋😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Rajma Chawal – Punjabi Special Comfort Food – One-Pot Meal
Manisha Sampat
-

Pragati Hakim
-

Bhavnaben Adhiya
-

ifuchi
-

Homemade Gnocchi with Pizza/Pasta Sauce
Bianca Mwale
-

Grilled Eggplant and Chickpea Salad
Bianca Mwale
-

Amazing Foodies
-

Curry Leaf Chutney with White Rice😋
Anoli Vinchhi
-

Daruma Cooking
-

Bobeccan’s Kitchen
-

Maritozzi Con La Panna (Italian Sweet Bun with Cream)
Daruma Cooking
-

Minty Mama
-

Robert Gonzal
-

Rituparna Ghosh
-

AriFa Iqbal
-

Kiran Shahzadi
-

Ambreen Mehmood
-

Vaishali Suhas
-

Mehak Tabani
-

Annie Khanani
-

Aniza Naveed
-

Bombay walnut Carrot Salad with cashews
Ashwini Shaha





























Comments (2)