قیمہ لوبیا

مزےدار اور اک نئا ذائقہ شاید آپکے گھر بھی بنتا ھو
تو میں نے سوچ اپنی ریسیپی بھی شئیر کروں
قیمہ لوبیا
مزےدار اور اک نئا ذائقہ شاید آپکے گھر بھی بنتا ھو
تو میں نے سوچ اپنی ریسیپی بھی شئیر کروں
Steps
- 1
گھی میں دو پیاز ڈال کے پنک کرلیں
- 2
ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں اور اک ٹیبل اسپون لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں
- 3
دو منٹ بعد تمام مصالحے ڈال کےبھون لیں اچھی طرح
- 4
مصالحہ بھون جائے قیمہ بھون کے گلنے کا پانی ڈال کے پکایں قیمہ گلنے تک
- 5
قیمہ جب بھونے والا ھو ٹماٹر ڈال دیں اور بھون لیں
- 6
پھر ہری مرچ ڈال کے بھون لیں
- 7
اور قیمہ بھون کہ پھر لوبیا ڈال کے بھون لیں
- 8
پانی ڈال کے لوبیا کو گلالیں
- 9
جب سالن تیار ھوجائے لوبیا گل جایں اوپر پیسا گرم مصالحہ ہرا دھنیہ ہری مرچ کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Fresh Coconut 🥥 & Dragon Fruit Burfi
Bina Samir Telivala
-

Swati Sheth
-

Coconut Makhana Sweet Sip (For Any Fasting Festive celebrations)
Navnita Jaiswal
-

Nana Aliyu
-

Beena Radia
-

Kulsoom Bukhari
-

Easy and Digestible Warm Singhara Rab (Water Chestnut Porridge)
Krishna Dholakia
-

Deepa Rupani
-

🥕✨ Creamy Carrot, Green Chilli & Basil Soup 🌿
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Kuttu Atta Phirni (Buckwheat Flour Pudding)
Bethica Das
-

skunkmonkey101
-

bneumann13
-

kdeardeuff
-

Iftar special layer wali chana chat
Umme Ali
-

Asmita Rupani
-

Jeff Lynch
-

Sarvat Hanif
-

shagufta
-

Cindy Nguyen
-

Samosa party (3type of samosa)
Sumera Rahman
-

Mrs. Rashid
-

Khajoor sawaiyan (dates vermicelli)
Sana Fatima
























Comments (2)