Steps
- 1
نہاری بناتے ھوئے دو باتوں کا خیال رکھیں ہمیشہ بونگ کا گوشت لیں لوگ مرغی کی نہاری بھی بناتے ھیں لیکن بس گزارا ھوتا ھے نہاری نہیں ھوتی پیاز کاٹ لیں دھیسونف سونٹھ کالا زیرہ جائفل جاوتری سب کو ملاکر باریک پیس لیں پھنٹ لیں
- 2
اب ایک پتیلی میں تیل ڈال کر گرم کریں اور پیاز کو سنہرا تل لیں
- 3
گوشت ڈال کر ہلکا ہلکا بھون لیں
- 4
اور ساتھ ھی لہسن پیسٹ ڈال کر بھونتے ھوئے دہی شامل کرلیں دہی کا پانی خشک ھوجائے تو تمام مصالحے اور سونف کا مصالحہ بھی شامل کرلیں
- 5
گوشت گل جائے تو شوربہ اتنا ھونا چاھئے کہ جتنا آپ کو پسند ھو اس سے ایک پیالی زیادہ ھو
- 6
اب آٹا آدھی پیالی پانی میں گھول کر رکھ لیں اور آنچ کم کرکے پکتے ھوئے سالن میں چمچہ چلاتے ھوئے شامل کرلیں جیسے ھم سوپ میں کارن فلور شامل کرتے ھیں
- 7
جب آٹا مکس ھوجائے اور سالن مناسب گاڑھا محسوس ھو اور تیل اوپر آجائے تو چولھا بند کردیں
- 8
اکثر لوگوں سے آٹا شامل کرتے ھی تیل بالکل غائب ھوجاتا ھے
- 9
اسکی وجہ ضرورت سے زیادہ آٹا ڈالنا بہت تیز آنچ میں پکانا یا آٹے سے پہلے ھی سالن بہت کم کردینا ھوتی ھے
- 10
اگر کبھی ایسا ھو جائے تو بھی یہ کرلیں کہ فرج کا بہت ٹھنڈا پانی کواٹر کپ سے بھی کم شامل کرلیں تیل اوپر آجائے گا اور اوپر سے بھی بگھار زراسی پیاز کا ڈال سکتی ھیں
- 11
گرم نہاری پر اوپر سے ھرا دھنیا باریک کاٹ کر اور ساتھ تمام گارنشنگ کی چیزوں کے ساتھ پیش کریں
- 12
دعا میں یاد رکھیں
- 13
دو چار چمچے چلا کر اب تقریباً چار سےپانچ گلاس پانی شامل کرلیں..پچیس منٹ پریشر دیں.
Similar Recipes
More Recipes
-

Bina Anjaria
-

Shilpa Shah
-

Deepa Rupani
-

Heena Jani
-

Hetal Poonjani
-

Mital Solanki
-

Ananthi @ Crazy Cookie
-

Nargis shaikh Shaukat
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Christina
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Robert L. Longoria -

Crock Pot Girl 🤡
-

Nana1959 -

Coconut Navratan Korma with vegetable Idlis
Pooja Sharma
-

Tanuja Nunna
-

Crock Pot Girl 🤡
-

BHOOMIKA GUPTA
-

Sravasti Bhattacharya
-

Tapasi Seal
-

Pooja Sharma
-

Bineet Singh
-

Debojit D
-

Frozen blackberry and pistachio cheesecake 💖
Alessandra












Comments