Beef Qorma with Sheer maal

#luxurymeal
بیف قورمہ دعوتوں کی جان ہوتا ہے یہ ریسیپی دہلی کی جامع مسجد کے مٹن قورمہ کی ہے شیرین آپا نے بنایا تھا اپنے شو میں میں اسے بیف سے بناتی ہوں کیونکہ مٹن کوئی نہیں کھاتا میرے گھر😊 اور قورمہ کے ساتھ شیرمال کا ہی جوڑ ہوتا ہے اسکا لنک پوسٹ کر رہی ہوں قورمہ کی کاسٹ تقریبا"240ہے اور شیرمال کی 60 روپے ہےhttps://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/12728684-sheer-maal?invite_token=gM4Ws8nrn6AVhLbFrm73kCtU&shared_at=1591211151

Steps
- 1
میں ہمیشہ گوشت کو صرف پانی میں چٹکی نمک اور ہلدی کے ساتھ ابال کر گلا لیتی ہوں اس سے آسانی ہو جاتی ہے
- 2
پھر گھی یاآئل گرم کر کے پیاز لال کر کے پیپر پر نکال لیں کرسپ ہو تو گرائنڈ کر لیں
- 3
اب گرائنڈر میں ثابت دھنیہ لونگ کالی مرچ اور لال مرچ پاوڈر ڈال کر گرائنڈ کر لیں
- 4
پھر جائفل جاوتری اور الائچی پیس کر رکھ لیں
- 5
اب اسی گھی میں جس میں پیاز فرائی کی تھی اسمیں لہسن ادرک ڈال کر ابلا گوشت ڈالکر فرائی کر کے لال مرچ والا پسا مصالحہ پسی لال پیاز اور دہی پھینٹ کر ڈالیں اور بھون لیں
- 6
تھوڑا سا پانی ڈالیں اور الائچی جائفل جاوتری پسے ڈا لیں کریم یا بالائی(میں گھر میں جمع کی ہوئی بالائی یوز کرتی ہوں) ڈالکر مکس کر کے زعفران کیوڑہ ڈالکر دو منٹ دم پر رکھیں اور شیر مال کے ساتھ سرو کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Wonton Chips / Wonton Crackers
Pinkblanket's Kitchen
-

Akshita
-

Maggie Conlon
-

Boneless turkey white and dark meat roast
Sarvat Hanif
-

Cindy Juliet
-

Traditional Moong-Urad daal pakode
Devesh Bharadwaj
-

High-protein pea, spinach & walnut pesto pasta
Mark Baldwin
-

Rita Talukdar Adak
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Minty Mama
-

Amanda
-

Chef Nena
-

Lee Ann Tan
-

Grilled Pomfret- Zero oil starter
Susita Sen
-

Iiyah Mwithi
-

Shab Zahid
-

Samiya Shaikh
-

Vedangi Kokate
-

Sami Saqib
-

Shab Zahid
-

Ssmf Farhan
-

HomemadeByAmirtha
-

Latha Thamil

Comments