کوفتہ کڑھی
Steps
- 1
دیگچی میں تیل گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کے ہلکا سنہری کریں۔پھر ادرک لہسن ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔
- 2
سنہری ہوتے ہی تھوڑا سا پانی،ٹماٹر اور ہری مرچ،نمک اور قورمہ مصالحہ ڈال کے بھون لیں۔
- 3
اس کے بعد تھوڑا سا پانی شامل کریں اور دم پہ رکھ دیں۔5 منٹ بعد اس میں دہی شامل کریں۔
- 4
- 5
کوفتے 2 کھانے کے چمچ تیل میں ہلکے سے فرائی کر کے انہیں بھی ہانڈی میں ڈال دیں اور ہلا کے دم پر رکھ دیں۔
- 6
10 منٹ درمیانی آنچ پہ پکائیں،جب مصالحہ گاڑھا ہو جائے تو ڈش میں نکال کے روٹی یا نان کے ساتھ پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

ifuchi
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Sarvat Hanif
-

Madhumita Bishnu
-

Jigisha Modi
-

Chicken & crab Alfredo lasagna roll ups
Chef Nena
-

jcroskey42
-

Chef Nena
-

Ayam Betutu (Chicken in Balinese spices)
Cindy C.R.
-

Nisha Ojha
-

Khushboo Dave
-

Afshan Tabassum
-

Vaish Foodie Love
-

Sami Saqib
-

Arachana ( Tanya)
-

Anuradha kulkarni
-

Mital Viramgama
-

teesa davis
-

Swaranjeet and Ranjeet Singh Arora
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/12924418


























Comments (2)