Steps
- 1
کیک بنانے کے لیئے انڈے کی سفیدیاں اسٹفلی بیٹ کر کے کیسٹر شوگر بیٹ کریں میدہ کوکو فولڈ کر کے 180 پر پندرہ بیس منٹ بیک کر کے ٹھنڈا کر کے چوکور پیس میں کاٹ لیں اور سرونگ باول میں لیئر لگا لیں
- 2
اب کسٹرڈ بنانے کے لیئے دودھ میں چینی ڈال کر حل کرتے ہوئے پکائیں ابال آئے تو تین ٹیبل اسپون دودھ میں کسٹرڈ پاوڈر حل کر کے ڈالیں اور چمچ چلاتی رہیں جب گاڑھا ہو تو کیک پر ڈال دیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
- 3
اب جیلی بنا کر سیٹ کسٹرڈ پر ڈال دیں اور سیٹ ہو جائے تو آم کے سلائس رکھ دیں
- 4
اب ٹا پ لیئر کے لیئے پانی چینی پکا لیں اور اسمیں جیلٹین ڈال کر مکس کر لیں
- 5
جب یہ تھوڑا ٹھنڈا ہو تو آم کی لیئر کے اوپر ڈال دیں اور اب اسے ایک گھنٹہ فریزر میں رکھیں جب سیٹ یو جائے تو فرج میں رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Bethica Das
-

Bina Anjaria
-

LexiiMueller
-

Gisela 🇵🇭
-

Ifeoma Obianagha
-

Hareem Malik
-

Fried Potatoes with cheese and Japanese sauce
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Lemon White Chocolate Chip Cookies
Hope Brincat
-

Sangita Vyas
-

Aaron Anderson
-

Meme
-

Leelumae
-

Heathy double chocolate banana bread
Lavender
-

Oat Cookies with dark Chocolate Chips
Antto Martinez
-

Caitlin
-

Huriya Alam
-

Deepa Haswani
-

Mukta Shukla
-

Diya Ramnani
-

Explore with Sumi
-

Veggie rice with hotdog sauce and chicken
Elizabeth omikunle -

Daniel Lim
-

Umme Hadi~











Comments