Rabdi mango cake

#luxurymeal(300 mein 2% serving
یہ کیک ضرور بنانا بہت ہی زبردست اور یمی کیک ے
Steps
- 1
سب سے پہلے ربڑی تیار کرتے ہیں دودھ کو ابال کے بالکل ہلکی آنچ پر آدھا کر لیں 1 کلو دودھ کو آدھا کلو کر لیں بلکل ہلکی آنچ پر پکا لے پھر اس می ام چینی اور الائچی بھی ڈال دو جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو چولہے سے اتار لے آپ کی بڑی تیار یار
- 2
اب کیک کے لیے ایک بول می آئل چینی اور دہی کو اچھی طرح سے مکس کر لے کہ تینوں چیزیں ایک جان ہو جائیں پھر اس می میدہ بیکنگ پاؤڈر بیکنگ سوڈا تینوں چیزوں کو چھان کے بیٹر میں ملا دیں پھر چکور کاچ کے بال کو گریز کرکے سارا بیٹر اس میں ڈال دیں اور ایک کڑھائی میں ڈیڑھ گلاس پانی ڈال دے اس میں اسٹینڈ رکھ کر کیک کے بول کو اس پر رکھ دیں اور اس کو آدھا گھنٹہ پکنے دے
- 3
جب کیک تیار ھو جائے اور کچھ ہلکا سا گرم رہے تو کیک کو کانٹے سے گود لے پورے کیک کو پھر اس می جو ربڑی دودھ تیار کرا ے وہ وقفے وقفے سے کیک کے اندر ڈالتے رہیں جب دودھ ڈرائے ہو جائے تو پھر جو بچا ہوا ہے وہ دوبارہ ڈال کے اس کو فریج میں ٹھنڈا کرنے کے لیے رکھ دیں اپ کا ربڑی مینگو کیک تیار ے اوپر سے بادام پستہ سے گرنش کر دے
Similar Recipes
More Recipes
-

DJ Marcum
-

keosha hooks
-

Drumstick or Moringa Leaves and Sweet Corn Soup
Kumkum Chatterjee
-

Brad's Pork Carnitas Grilled Burritos with Avocado Salsa
wingmaster835
-

Cluster beans (Kothavarankaai) vaththal kuzhambu
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Insalata Caprese (Caprese Salad)
Jibita Khanna
-

Maggie Conlon
-

cindybear
-

Keto Chicken Bacon Ranch Pizza
ldscorpio1
-

Angelica
-

Smiley_blu3
-

Leelumae
-

Er. Amrita Shrivastava
-

Maaya Khan
-

Butter Slice Cake Without Oven🔥
Mahnoor
-

_pjs kitchen_
-

Sangita
-

Sakina Hirani
-

Nahid Syeda
-

Baked Naan With Cheese, Egg & Chilli
Natalie Marten (Windsor__Foodie)
-

Maryam ghulam













Comments (4)