Mango mousse cake 🍋🎂
Steps
- 1
پہلے کیک کے لیئے سفیدیاں بیٹ کر کے چینی بیٹ کریں پھر زردیاں بیٹ کریں پھر میدہ فولڈ کر کے آٹھ انچ کے اسپرنگ فوم پین کو گریسڈ فلارڈ کر کے اسمیں ڈالکر بیک کریں پندرہ منٹ لگیں گے پھر پین سے نکال کر دوبارہ پین میں رکھ کر ایک طرف رکھ دیں
- 2
اب فلنگ کے لیئے جوس میں جیلٹن بھگو کر رکھیں
- 3
پھر زردیوں میں آدھی شوگر ڈالکر بیٹ کریں اور سفیدیاں الگ باول میں اتنی بیٹ کریں کہ باول الٹنے سے نیچے نا گریں پھر اس میم بقیہ چینی ڈالکر بیٹ کر کے رکھ دیں
- 4
اب جیلٹن کو میلٹ کر لیں اور زردی کے مکسچر میں مکس کر لیں
- 5
اب وہپڈ کریم میں مینگو پیوری فولڈ کریں زردی مکسچر فولڈ کریں آخر میں سفیدیاں فولڈ کر کے تیار بیس پر ڈال دیں اگر چاہیں تو اسپنج بیس کو مینگو جوس سے گیلا کر لیں پھر فلنگ ڈالکر فریزر میں رکھیں ایک گھنٹہ
- 6
ایک گھنٹے بعد فریزر سے نکال کر فرج میں رکھیں دو تین گھنٹے
- 7
پھر مولڈ سے نکال کر جیسے چاہیں ڈیکوریٹ کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Apple Cake with Cinnamon & Ginger ~ Tao / Vegetarian
Zào Jün ~ TAO 'proof' Vegetarian Cooking
-

Delicious tasty coconut milk powder Barfi
Ramaben Joshi
-

Easy Weeknight Reverse Sear Porterhouse
Mama Ngai
-

Durreshahwar Khan
-

Shilpa Shah
-

Madhumita Bishnu
-

Laju Gehani
-

Kulsoom Bukhari
-

Namrata sarmah
-

Hiroko Liston
-

Keto Chicken Bacon Ranch Pizza
ldscorpio1
-

Angelica
-

Smiley_blu3
-

Leelumae
-

Saba Butt
-

Sanaullah Memon
-

Keka Dey
-

Sangeetha Rajish
-

Dimple 2011
-

Deepa Varshney
-

Heena Shaikh
-

Chicken tikka masala layered rice
Sakina Hirani
-

Cookie And Cake Ice Cream with extra chocolate
Divya Agrawal








Comments (2)