توری کی سبزی

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
آج میں توری کی سبزی کی ترکیب لے کر آئی ہوں۔میری والدہ محترمہ بہت سادہ مصالحوں سے کھانے بناتی ہیں۔میں نے یہ سبزی بھی انہیں کی ترکیب کو استعمال کرتے ہوۓ بنائی ہے۔
ذیادہ تر کھانے وہ سبز مصالحہ سے ہی بناتی ہیں ۔جب میں نے کھانا بنانا شروع کیا تو مجھے لہسن کی وجہ سے بہت مشکل ہوتی تھی۔
لہسن کچا رہ جاۓ تو پوری سبزی میں بس پھر لہسن کا ہی ذائقہ آتا ہے۔
میں اکثر لہسن ڈالتی ہی نہیں تھی😜 اور میری والدہ محترمہ پوچھتیں کہ لہسن نہیں ڈالا خوشبو نہیں آرہی تو میں کہتی بس میں نے بھونا ہی بہت ہے۔🙈

Steps
- 1
سب سے پہلے ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں اور پیاز کو فرائی کر لیں۔(براؤن نہیں کرنا)
- 2
اب اس میں سبز مرچ،لہسن،ادرک اور ٹماٹر ڈال کر اچھے سے بھون لیں کہ ٹماٹر گل جائیں۔
- 3
مصالحہ گل جاۓ تو اس میں نمک،لال مرچ اور ہلدی ڈال کر بھون لیں۔(آنچ درمیانی رکھیں)
- 4
مصالحہ آئل چھوڑ دے تو توری ڈال کر 4سے 5 منٹ کے لیے درمیانی آنچ پر بھون لیں یہاں تک کہ نرم ہو جائیں۔اب اس کو ڈھانپ کر دم پر پکا لیں کہ اچھے سے گل جاۓ۔
- 5
گل جاۓ تو تیز آنچ کر کہ بھون لیں یہاں تک کہ آئل نظر آنے لگے۔مزے دار توری کی سبزی تیار ہے۔
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Mom's Kitchen know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Chocolate Pumpkin Seeds Cookies 🍪
Rosalyn John
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Rehana Wasim
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Darshana Patel
-

Gmagolicho -

Sarvat Hanif
-

Lubna’s Kitchen
-

Smiley_blu3
-

stephysly
-

Chicken Parmesan lasagna 🍗 🧀 🍝 🍅
Chef Nena
-

Saucy Beef Sirloin Strips w/ Broccoli & Carrots
Ynielle’s Kitchen Diaries
-

Steamed & Fried Chicken Momos (Dumplings)
Suparna Sengupta
-

Meme
-

Mahima mahesh
-

SnacksByMaryoomKd
-

Halal Delish
-

Raduma Jamse (0716271944)
-

Seema Mulekar
-

Mint rice with Mint chutney and Refreshing mint lemonade 😍
Jyoti Singhania
-

Bushra Khadim

Comments (4)