Hunter Beef

#MeatyEid
بقر عید کے گوشت سے ہنٹر بیف ضرور بناتی ہوں میرے بچے اسکو سینڈوچ کی شکل میں کھاتے ہیں بہت مزیدار اور سمپل ریسیپی ہے
Hunter Beef
#MeatyEid
بقر عید کے گوشت سے ہنٹر بیف ضرور بناتی ہوں میرے بچے اسکو سینڈوچ کی شکل میں کھاتے ہیں بہت مزیدار اور سمپل ریسیپی ہے
Steps
- 1
گڑ اور قلمی شورے کو الگ الگ کوٹ کر چھوٹے چھوٹے پیس میں کر لیں
- 2
اب باقی مصالحوں کو گراینڈ کر لیں ساتھ گڑ اور قلمی شورے کو بھی گرائنڈ کر لیں
- 3
پھر اس گرائنڈڈ مصالحے میں لیمن جوس اور سرکہ مکس کر لیں
- 4
بیف کے ٹکڑے کو کانٹے سے اچھی طرح پرک کر لیں اور اس مکسچر میں میرینیٹ کر لیں اور فرج میں پانچ دن کے لیئے رکھ دیں
- 5
روزانہ گوشت کو الٹ پلٹ کرتی رہیں
- 6
پانچویں دن چھ سات کپ پانی اسی مکسچر میں ڈالکر ابلنے رکھ دیں جب پانی تھوڑا کم ہو تو ڈھک کر پکنے دیں یہاں تک کہ پانی بالکل خشک اور گوشت گل جائے
- 7
پھر اسکے سلائس کاٹ کر بریڈ میں رکھ کر مایونیز کیچپ لگا کر سینڈوچز بنا کر سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Becky Webster
-

Vidyutaa Kashyap
-

Til Bata (Sesame Seeds Chutney - Bong style)
Bethica Das
-

Bethica Das
-

Rita Talukdar Adak
-

Foram C. Virani
-

Beena Radia
-

Kristen Pond
-

Soyeon
-

Spoonful Passion
-

Danielle Barnes
-

Bacon 🥓 Wrapped BBQ 🍖 Jalapeño Poppers
Crock Pot Girl 🤡
-

Iiyah Mwithi
-

nehadeepakshah
-

Lubna’s Kitchen
-

Fatima Dewa
-

Falgooni Mangrola
-

Aniza Naveed
-

Saba Butt
-

Umme Yousuf
-

Diya Ramnani




















Comments (4)